اردو نصابی کتب کی اشاعت - رابطہ اجلاس

ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے ایک رابطہ اجلاس برائے مدیران و مصنفین، بضمن اشاعت اردو نصابی کتب بروز ہفتہ 15/فروری 2020 ، صبح 11 تا 5 بجے شام کانفرنس ہال، گرانڈ پلازا، نامپلی، حیدرآباد پر منعقد کیا گیا۔
صدرنشین تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی جناب محمد رحیم الدین انصاری نے اجلاس کی صدارت کی اور پروفیسر ایس۔ایم۔رحمت اللہ، انچارج رجسٹرار مانو، حیدرآباد نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: