تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی پریس کانفرنس

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کے (سابق) ڈائرکٹر/سکریٹری پروفیسر ایس۔اے۔شکور نے وزارت اقلیتی بہبود کے ایڈوائزر جناب اے۔کے۔ خان (آئی۔پی۔ایس ریٹائرڈ) اور سید عمر جلیل (آئی۔اے۔ایس) کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے مخاطب کیا۔

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: