مطالعاتی مواد - گروپ سرویسس امتحانات : تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن : ڈاؤن لوڈ

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے منعقد کیے جانے والے گروپ سرویسس امتحانات کے لیے مطالعاتی مواد پر مبنی تین کتابیں درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔


فائل عنوانتفصیلڈاؤن لوڈ لنک
مطالعاتی مواد - کتاب:1مطالعاتی مواد (حصہ اول)۔ تفصیلات: عام معلومات اور حالیہ واقعات، منطقی استدلال و ذہنی استعداد، سائنس اور ٹکنالوجی، ماحولیاتی مسائل۔ طباعت و اشاعت: محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت تلنگانہ، بہ تعاون: تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی، حیدرآباد۔ تعداد صفحات: 357۔ فائل حجم: 54 میگابائٹس۔

ڈاؤن لوڈ

مطالعاتی مواد - کتاب:2مطالعاتی مواد (حصہ دوم)۔ تفصیلات: تلنگانہ: سماج، تہذیب، ثقافت اور ادب، حکومت تلنگانہ کی فلاحی پالیسیاں، سماجی خروج، حقوق اور مسائل، بین الاقوامی تعلقات اور واقعات، جغرافیہ: عالمی، ہندوستانی و تلنگانہ۔ طباعت و اشاعت: محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت تلنگانہ، بہ تعاون: تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی، حیدرآباد۔ تعداد صفحات: 302۔ فائل حجم: 39 میگابائٹس۔

ڈاؤن لوڈ

مطالعاتی مواد - کتاب:3مطالعاتی مواد (حصہ سوم)۔ تفصیلات: ہندوستان کی تہذیب اور ثقافت، ہندوستان کا آئین اور حکمرانی کی ہئیت، مملکت اور ہندوستان کی عوامی پالیسیاں، ہندوستان کی معاشی اور سماجی ترقی۔ طباعت و اشاعت: محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت تلنگانہ، بہ تعاون: تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی، حیدرآباد۔ تعداد صفحات: 304۔ فائل حجم: 7 میگابائٹس۔

ڈاؤن لوڈ