تقدیر امم کا رازداں – مولانا ابوالکلام آزاد
مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت پر اس کتاب کی اشاعت کا مقصد یہ ہے کہ وہ مثالی شخصیت جس کے تابندہ نقوش ہمارے لیے رہنما ہیں، ہماری نظروں سے اوجھل نہ ہوں۔ اسی مقصد کے لیے اردو اکیڈیمی نے ہر سال "مولانا آزاد ایوارڈ" کا اعلان کیا ہے جو تمام اردو اکیڈیمیوں کے تمام ایوارڈ سے بڑا ایوارڈ ہے، اس کا مقصد بھی یہ ہے کہ مولانا کی شخصیت کی جھلکیاں ملک کے طول و عرض میں جس شخص میں پائی جائیں اس کو اس ایوارڈ کا مستحق قرار دیا جائے۔
کتاب کی تفصیل
نام کتاب | تقدیر امم کا رازداں - مولانا ابوالکلام آزاد |
نام مصنف | - |
مرتب / مرتبین | پروفیسر محسن عثمانی ندوی |
صفحات | 312 |
موضوع | تحقیق |
ایڈیشن | اول |
مطبع یا ناشر | اردو اکیڈیمی آندھرا پردیش |
مقام اشاعت | حیدرآباد |
سن اشاعت | 2008 |
ISBN | - |
قیمت (ہندوستانی کرنسی) | 200 |
مزید وضاحت | مولانا آزاد سے متعلق کتاب کے اہم موضوعات ہیں: مرقع شخصیت، قرآنیات، ادب و صحافت، افکار و تعلیمی نظریات، شخصیات۔ |
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: