آر۔ٹی۔آئی - باب:9 - {سیکشن 4(1)(ب)v(iii)}

حکومت تلنگانہ کے محکمہ اقلیتی بہبود نے جی۔او نمبر 42 (مائناریٹیز ویلفئر اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ، بتاریخ یکم/ستمبر 2018) کے ذریعے درج ذیل عہدیداروں کا تقرر برائے تین سال کیا ہے:

نمبر شمارنام و پتہعہدہرابطہ نمبر
1جناب محمد رحیم الدین انصاری۔ (پنجہ شاہ، حیدرآباد)صدر نشین040-66362932
2سکریٹری برائے محکمہ مالیات حکومت تلنگانہ (یا اس کے نمائندہ)ایکس-آفیشیو ممبر-
3کمشنر / ڈائرکٹر محکمہ اقلیتی بہبودایکس-آفیشیو ممبر040-24752227
4ڈائرکٹر / سکڑیٹری اردو اکیڈیمیایکس-آفیشیو سکریٹری/ممبر040-23237810
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: