تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کا کل ہند ادبی و تہذیبی پروگرام

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
(محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت تلنگانہ)

کل ہند ادبی و تہذیبی پروگرام
بہ ضمن جشن سالگرہ "قومی زبان" و "روشن ستارے"

اہم نوٹ:
پروگرام کی تاریخ (21/اگست 2021ء) بعض ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی کی گئی ہے۔ نئی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔

  • ادبی اجلاس
  • رسم اجراء : ترانہ اردو اکیڈیمی
  • پیشکشی انعامات تحریری مقابلے بہ ضمن جشنِ آزادی
  • محفل غزل صوفیانہ

زیر صدارت:
ڈاکٹر رحیم الدین انصاری
صدر نشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی

  • مہمانانِ خصوصی:
  • ڈاکٹر شیخ عقیل احمد ، ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (نئی دہلی)
  • جناب فاروق سید ، مدیر "گل بوٹے" (ممبئی)
  • جناب رونق جمال (چھتیس گڑھ)
  • جناب سراج عظیم (دہلی)

مہمان اعزازی:
جناب بی۔ شفیع اللہ ، ڈائرکٹر تلنگانہ اقلیتی تعلیمی ادارہ جات سوسائٹی

کوآرڈنیٹر:
سردار سلیم

منجانب:
ڈاکٹر محمد غوث
ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی

بتاریخ: 21/اگست 2021ء ، بروز ہفتہ
بوقت: 10:30 بجے صبح
بمقام: خواجہ شوق ہال، اردو مسکن، خلوت، حیدرآباد۔

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: