دستبرداری پالیسی (Disclaimer)

  • تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی یہ آفیشیل ویب سائٹ ہے۔
  • گوکہ اس بات کے لیے ہر ممکنہ کوشش کی گئی ہے کہ اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ اطلاعات/معلومات کو وقفہ وقفہ سے اپ ڈیٹ کیا جائے، اکیڈیمی کسی بھی معاملہ میں کسی بھی وقت فراہم کردہ اطلاع یا اکیڈیمی ویب سائٹ سے منسلک جانکاری کے لیے مطلقاً ذمہ دار نہیں ہے۔
  • ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات کو تلنگانہ اردو اکیڈیمی بغیر کسی پیشگی اطلاع کے، تبدیل یا حذف کر سکتی ہے۔ اس ویب سائٹ کے صارف کو صلاح دی جاتی ہے کہ حتمی فیصلہ لینے سے قبل اکیڈیمی کے دفتر سے رابطہ قائم کیا جائے۔
  • فراہم کردہ کسی بھی معلومات کے استعمال کی وجہ سے ہونے والے نقصان کے دعوے مسترد کر دئے جائیں گے۔