اردو شہ پارے

یہ کتاب سرزمین دکن کی مایہ ناز ہستی، جامعہ عثمانیہ کے نامور سپوت، اردو کے شاعر، ادیب، محقق، ناقد اور ماہر لسانیات ڈاکٹر سید محی الدین قادری کی تحقیق ہے۔ اس کتاب میں اردو ادب کے آٖغاز سے ولی دکنی کے زمانے تک کے شاعروں اور نثرنگاروں کے شہ پاروں سے اہم اور دلچسپ انتخابات پیش کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کی اشاعت سن 1929 میں عمل میں آئی تھی۔ کتب خانوں سے اس کتاب کے ناپید ہونے پر اس کی اشاعت ثانی اردو اکیڈیمی آندھرا پردیش کے زیر اہتمام 2009 میں عمل میں آئی۔ اس پر نظرثانی اور حواشی ڈاکٹر مجید بیدار کے ہیں۔

کتاب کی تفصیل
نام کتاباردو شہ پارے
نام مصنف-
مرتب / مرتبینپروفیسر ڈاکٹر سید محی الدین قادری زور / ڈاکٹر مجید بیدار
صفحات408
موضوعاردو ادب تاریخ و تہذیب
ایڈیشناول
مطبع یا ناشراردو اکیڈیمی آندھرا پردیش
مقام اشاعتحیدرآباد
سن اشاعت2009
ISBN-
قیمت300
مزید وضاحتیہ کتاب اس موضوع پر پہلی جلد ہے۔ اس کی جلد دوم اور سوم بھی علیحدہ سے شائع ہوئی ہیں۔
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: