تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی کارکردگی اور کارنامے : برائے سال 2020
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری صدر نشین اردو اکیڈیمی کی سرپرستی میں سال 2020ء کے دوران متعدد اسکیمات اور متنوع پروگراموں پر عمل آوری کی گئی۔ ان کاموں کی مختصر رپورٹ درج ذیل لنک سے پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
ڈاؤن لوڈ:
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی - کارکردگی اور کارنامے : برائے سال 2020
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: