بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز برائے سال 2018-19 کی تقسیم کی تقریب

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے زیر اہتمام سال 2018-19کے (69) منتخب اردو اساتذہ کو "بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز " کی تقسیم
30/جولائی کو جناب کوپولہ ایشور وزیر برائے درج فہرست طبقات ، اقلیتی بہبود ، بہبودی معمرین و معذورین، حکومت تلنگانہ کے ہاتھوں عمل میں آئی۔

ویڈیو رپورٹ: بی۔ بی۔ این۔ نیوز

ویڈیو:1
ویڈیو:2
ویڈیو:3
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: