تعلیم - ایک تحریک ایک چیلنج

یہ کتاب مسلمانوں کی تعلیم کے خصوصی موضوع پر مبنی ہے۔ تعلیم کے عملی پہلوؤں پر اس کتاب میں فاضل مصنف کے تحریر کردہ ایسے 50 سے زائد مضامین شامل ہیں جو مختلف اخبار و جرائد میں شائع ہوتے رہے۔ تعلیم جیسے خشک موضوع کو مصنف نے اپنے مضامین میں شگفتہ نگاری کے ذریعہ دلکش بنا دیا ہے۔ تمام مضامین کے طرز بیان میں فصاحت، صفائی اور روانی ہے اور ہر بات صراحت اور تاثیر کے ساتھ کہی گئی ہے۔

کتاب کی تفصیل
نام کتابتعلیم - ایک تحریک ایک چیلنج
نام مصنفمحمد اسحاق
مرتب / مرتبین-
صفحات380
موضوعتعلیم و تربیت
ایڈیشنچھٹا
مطبع یا ناشرفرید بک ڈپو
مقام اشاعتدہلی
سن اشاعت2007
ISBN-
قیمت200
مزید وضاحتاس کتاب کے چھٹے ایڈیشن کے حقوق آندھرا پردیش اردو اکیڈیمی کو دئے گئے ہیں
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: