اردو شہ پارے
یہ کتاب سرزمین دکن کی مایہ ناز ہستی، جامعہ عثمانیہ کے نامور سپوت، اردو کے شاعر، ادیب، محقق، ناقد اور ماہر لسانیات ڈاکٹر سید محی الدین قادری کی تحقیق ہے۔ اس کتاب میں اردو ادب کے آٖغاز سے ولی دکنی کے زمانے تک کے شاعروں اور نثرنگاروں کے شہ پاروں سے اہم اور دلچسپ انتخابات پیش کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کی اشاعت سن 1929 میں عمل میں آئی تھی۔ کتب خانوں سے اس کتاب کے ناپید ہونے پر اس کی اشاعت ثانی اردو اکیڈیمی آندھرا پردیش کے زیر اہتمام 2009 میں عمل میں آئی۔ اس پر نظرثانی اور حواشی ڈاکٹر مجید بیدار کے ہیں۔
کتاب کی تفصیل
نام کتاب | اردو شہ پارے |
نام مصنف | - |
مرتب / مرتبین | پروفیسر ڈاکٹر سید محی الدین قادری زور / ڈاکٹر مجید بیدار |
صفحات | 408 |
موضوع | اردو ادب تاریخ و تہذیب |
ایڈیشن | اول |
مطبع یا ناشر | اردو اکیڈیمی آندھرا پردیش |
مقام اشاعت | حیدرآباد |
سن اشاعت | 2009 |
ISBN | - |
قیمت | 300 |
مزید وضاحت | یہ کتاب اس موضوع پر پہلی جلد ہے۔ اس کی جلد دوم اور سوم بھی علیحدہ سے شائع ہوئی ہیں۔ |
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: