ڈاؤن لوڈ سیکشن

تلنگانہ اردو اکیڈیمی سے متعلق تمام درخواست فارم اور دیگر مطلوبہ مواد الکٹرانک شکل میں یہاں مہیا کیے جا رہے ہیں۔ تاکہ درخواست گزار یا متعلقہ امور کے خواہش مند کو اکیڈیمی کے دفتر سے براہ راست رابطہ کرنے کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔

ویب سائٹ ناظرین سے گذارش ہے کہ اس صفحہ سے رابطہ برقرار رکھیے۔


رسالہ 'قومی زبان' کے شمارے ڈاؤن لوڈ کیجیےڈاؤن لوڈ لنک
فائل عنوانتفصیلڈاؤن لوڈ لنک
ریاست تلنگانہ کالجز کے گریجویشن کورسز کی 4 اردو نصابی کتبریاست تلنگانہ کالجز کے گریجویشن کورسز بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام کی زبانِ دوم اردو کی دو نصابی کتابیں اور بی۔اے کی اختیاری زبان اردو کی دو نصابی کتابیں اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔

ڈاؤن لوڈ صفحہ

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی کارکردگی اور کارنامے برائے سال 2020تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے زیراہتمام اور اکیڈیمی صدر نشین کی سرپرستی میں سال 2020 کے دوران کئی اسکیمات اور پروگراموں پر جو عمل آوری کی گئی، اس فائل رپورٹ میں اسی کی تفصیل درج کی گئی ہے۔

ڈاؤن لوڈ

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے زیراہتمام مختصر مدتی آف لائن / آن لائن عروض دانی کورس کا آغاز - بتاریخ: 23/ نومبر 2020تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے زیر اہتمام مختصر مدتی "عروض دانی کورس" (آف لائن / آن لائن) کا آغاز 23/نومبر 2020ء سے کیا جا رہا ہے۔ عروض دانی کورس کی تفصیلات اس بروشر میں درج ہیں۔

ڈاؤن لوڈ

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے زیراہتمام مختصر مدتی آن لائن اردو بنیادی کورس کا آغاز - بتاریخ: 6/ نومبر 2020تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی "مختصر مدتی آن لائن اردو بنیادی کورس" کا آغاز کر رہی ہے تاکہ غیر اردو داں افراد اردو سیکھنے کی جانب راغب ہو سکیں۔ ای-کورس کی تفصیلات اس بروشر میں درج ہیں۔

ڈاؤن لوڈ

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے زیراہتمام قومی ویبنار - بتاریخ: 18/ اگست 2020تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی "عصر حاضر میں اردو زبان و ادب کا فروغ - مسائل و امکانات" پر ایک روزہ قومی ویبنار منعقد کر رہی ہے تاکہ اردو کی نئی نسل اس کے فروغ و امکانات سے کماحقہ واقف ہو جائے۔ ویبنار کی تفصیلات اس بروشر میں درج ہیں۔

ڈاؤن لوڈ

کتابوں کی اشاعت - جزوی مالی اعانتکتابوں کی اشاعت کے لیے جزوی مالی اعانت کی غرض سے داخل کردہ مسودہ کی تفصیلات کا فارم

ڈاؤن لوڈ

مطبوعہ کتاب - تلنگانہ اردو اکیڈیمی کا انعامتلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی میں انعام کی غرض سے مطبوعہ کتاب داخل کرنے کی تفصیلات کا فارم

ڈاؤن لوڈ

تلنگانہ ادیبوں، شاعروں و صحافیوں کی ڈائرکٹری - بائیو ڈاٹا فارمتلنگانہ ادیبوں، شاعروں و صحافیوں کی ڈائرکٹری میں شمولیت کی غرض سے داخل کردہ امور حیات (بائیو ڈاٹا) کا فارم

ڈاؤن لوڈ

تدریسی مواد کی تیاری - رہنمایانہ اصولاردو اکیڈیمی کی جانب سے گریجویشن کی نصابی کتب (پولیٹیکل سائنس، اکنامکس اور تاریخ کے تمام سمسٹرس) کی تیاری کے لیے طے شدہ رہنمایانہ اصول و قواعد

ڈاؤن لوڈ

حق اطلاعات ایکٹ 2005 (اردو)حق اطلاعات سے متعلق مرکزی حکومتِ ہند کے قانون کا کتابچہ

ڈاؤن لوڈ