تلنگانہ گریجویشن کورسز کی نصابی کتب : ڈاؤن لوڈ

ریاست تلنگانہ کالجز کے گریجویشن کورسز بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام کی زبانِ دوم اردو کی دو نصابی کتابیں اور بی۔اے کی اختیاری زبان اردو کی دو نصابی کتابیں درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔


فائل عنوانتفصیلڈاؤن لوڈ لنک
ریاست تلنگانہ کالجز کے گریجویشن کورسز بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام کی زبانِ دوم اردو کی نصابی کتاب (برائے سال اول)مطالعۂ ادب (حصہ اول)۔ برائے زبان دوم اردو۔ بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام (سالِ اول)۔ مرتبہ: شعبۂ اردو ، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد۔ تعداد صفحات: 146۔ فائل حجم: 11 میگابائٹس۔

ڈاؤن لوڈ

ریاست تلنگانہ کالجز کے گریجویشن کورسز بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام کی زبانِ دوم اردو کی نصابی کتاب (برائے سال دوم)مطالعۂ ادب (حصہ دوم)۔ برائے زبان دوم اردو۔ بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام (سالِ دوم)۔ مرتبہ: شعبۂ اردو ، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد۔ تعداد صفحات: 93۔ فائل حجم: 8 میگابائٹس۔

ڈاؤن لوڈ

ریاست تلنگانہ کالجز کے گریجویشن کورس بی۔اے کی اختیاری زبان اردو کی نصابی کتاب (برائے سال اول)ذوقِ ادب (حصہ اول)۔ برائے مضمونِ اختیاری اردو۔ بی۔اے (سالِ اول)۔ مرتبہ: شعبۂ اردو ، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد۔ تعداد صفحات: 96

ڈاؤن لوڈ

ریاست تلنگانہ کالجز کے گریجویشن کورس بی۔اے کی اختیاری زبان اردو کی نصابی کتاب (برائے سال دوم)ذوقِ ادب (حصہ دوم)۔ برائے مضمونِ اختیاری اردو۔ بی۔اے (سالِ دوم)۔ مرتبہ: شعبۂ اردو ، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد۔ تعداد صفحات: 79

ڈاؤن لوڈ