نمائش میں اردو اکیڈیمی کے بک اسٹال کا افتتاح
مولانا محمد رحیم الدین انصاری صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی نے آج کل ہند صنعتی نمائش میں اکیڈیمی کے بک اسٹال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائرکٹر / سکریٹری اکیڈیمی ڈاکٹر محمد غوث، سپرنٹنڈنٹ وی۔ کرشنا، اراکین عاملہ عطاء اللہ خان، ڈاکٹر احتشام الدین خرم، محمد بن اسحاق، ارشد مبین زبیری اور دیگر موجود تھے۔
خبر بشکریہ: روزنامہ اعتماد، حیدرآباد۔ بتاریخ: 18/جنوری 2020
ویڈیو: نمائش 2020 میں تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے بک اسٹال کا افتتاح
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: