مختصر مدتی آن لائن اردو بنیادی کورس کا آغاز

مختصر مدتی آن لائن اردو بنیادی کورس کا آغاز
بدست: جناب ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری (صدرنشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)
بتاریخ : 6/نومبر 2020ء ، بروز جمعہ دوبہر 3:00 بجے

منجانب:
ڈاکٹر محمد غوث
ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی

۔۔۔
اس بینر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بینر پر کلک کیجیے

بروشر برائے : مختصر مدتی آن لائن اردو بنیادی کورس
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: