تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کا مختصر مدتی آن لائن کورس

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
نے اردو سے ناواقف افراد کے لیے مختصر مدتی آن لائن کورس شروع کیا ہے۔ اس کورس میں داخلے کے لیے درج ذیل ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں:

https://ecourse.urduacademyts.com

  • اردو بہت آسان زبان ہے۔ اسے بہت جلد سیکھا جا سکتا ہے
  • اردو کے فروغ کے لیے ہر ماہ ایک اردو رسالہ/کتاب خریدیے
  • خطوط پر پتے اردو میں بھی لکھیے
  • اردو اخبار خرید کر پڑھیں
  • اردو خود سیکھیں، اپنے بچوں کو بھی اردو سکھائیں اور دوسروں کو اس کی ترغیب دیں
  • سائن بورڈز پر اردو بھی لکھوائیے
  • اردو کے تحفظ اور اس کی بقا کی ہر کوشش کا ساتھ دیجئے
  • اردو زبان کے تحفظ کا عزم زندہ قوموں کی علامت ہے
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: