ماہنامہ قومی زبان : اہل قلم سے گذارش

ایڈیٹر ماہنامہ "قومی زبان" کی ایک اطلاع کے بموجب ۔۔۔
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے ترجمان ماہنامہ "قومی زبان" کا ماہ اکتوبر 2021ء کا شمارہ سائنسی مضامین پر مشتمل ہوگا۔ تمام متعلقہ اساتذہ و اسکالرس یکم اکتوبر 2021ء تک اِن-پیج یا ایم۔ایس۔ورڈ میں A/4 سائز کے 4 تا 6 صفحات پر مشتمل ٹائپ شدہ مضامین درج ذیل ایمیل پتے پر روانہ کر سکتے ہیں۔
چنندہ اور معیاری مضامین کو شامل کیا جائے گا۔

ای-میل:
qaumizaban.tsua2015@gmail.com

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: