اردو میڈیم اساتذہ کے پانچ روزہ آن لائن ورکشاپ کی تفصیلات

مرکزِ پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذۂ اردو ذریعۂ تعلیم
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی
اور
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی۔ حیدرآباد
کے اشتراک سے ریاست تلنگانہ کے اردو میڈیم اساتذہ کے لیے پانچ روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔
فری رجسٹریشن کا لنک:
http://lms.manuu.edu.in/eClass/login/signup.php

  • ورکشاپ ریاست تلنگانہ کے تمام سرکاری اردو میڈیم مدارس کے اساتذہ کے لئے مختص ہے۔
  • ورکشاپ صرف ریاضی طبعیات، حیاتیات اور سماجی علوم کے اساتذہ کے لئے ہے۔
  • ورکشاپ کو ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن، ریاست تلنگانہ کی منظوری حاصل ہے۔
  • ورکشاپ کے شرکا کو ای-سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔
  • اساتذہ سے درخواست ہے کہ دئے گئے لنک پر رجسٹریشن کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مضمون کے واٹس-ایپ گروپ میں شامل ہوں۔

ریاضی

حیاتیات
https://chat.whatsapp.com/GaubGqxm2wb0EJ8FBfwq7y

طبعیات
https://chat.whatsapp.com/CBGMsmDdsiG8v1G0anUOcF

سماجی علوم
https://chat.whatsapp.com/Ipu9Pq4xj9fC14H6FXIl3z


تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: