اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی مختلف اسکیمات : آخری تاریخ میں توسیع

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی اسکیمات کے لیے درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31/جنوری 2022ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اکیڈیمی کی جاری کردہ تمام سات اسکیمات کے علیحدہ علیحدہ لنکس اکیڈیمی کی ویب سائٹ کے درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں:

اردو اکیڈیمی تلنگانہ کی مختلف اسکیموں کے لیے آن لائن درخواست

آخری تاریخ سے قبل آن لائن درخواستوں کی ہارڈ کاپی مع تمام درکار دستاویزات اکیڈیمی کے دفتر میں داخل کریں۔

فقط
ڈائرکٹر / سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: