اردو اکیڈیمی قومی ویبنار - ناظرین کے تاثرات
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی جانب سے بروز منگل 18/اگست 2020، ایک روزہ قومی ویبنار بعنوان "عصر حاضر میں اردو زبان و ادب کا فروغ ۔مسائل وامکانات" منعقد کیا گیا تھا، جس کی تفصیل یہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
اس ویبنار پر ناظرین کے تاثرات جاننے کے لیے ایک فیڈ بیک فارم بھی ویب سائٹ پر مہیا کیا گیا تھا۔
تقریباً 400 سے زائد تاثرات وصول ہوئے، جن میں سے منتخب تاثرات ذیل میں پیش کیے جا رہے ہیں۔
نمبر شمار | نام | ایمیل | پیغام |
---|---|---|---|
1 | اسما بنت رحمت اللہ | asma…@gmai… | ویبنار بہت جامع اور معلوماتی رہا... وقت 7 منٹ رکھتے تو َیادہ بہتر رہتا... نیز کچھ مقالہ نگار کی آواز ہم تک کلیر نہیں آی جس سے ہم محروم رہے |
2 | سجاد احمد صوفی | Sofi…@gmai… | بہت ہی کامیاب ویبنار رہا اور اس میں وقت کا اضافہ ہوتا اور بھی اچھا ہوتا ۔۔مبارک بار |
3 | ٹی محبوب باشاہ | faai…@gmai… | ویبنار بہت ہی انفارمیٹو تھا ۔کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا ۔مستقبل میں بھی ایسے ہی وببنا ر کی انعقادہو تو ادب کی ترقی میں معاون ثابت ہوں گے |
4 | مدثر احمد | sahi…@gmai… | بے حد خوشی ہوئی کہ تلنگانہ اکیڈمی نے بہت ہی عمدہ ویبنار کا انعقاد کیا۔طالبِ علم کی بس یے گذارش ہے کہ طالبِ علموں کو بھی زیادہ سے زیادہ مقالہ پیش کرنے کا موقع دینا چاہیے کیوں کہ میں نے آج یہ محسوس کیا کہ زیادہ تر اساتذہ کرام کو ہی موقع دیا گیا۔برائے مہربانی طالبِ علموں کا بھی خیال رکھیے۔ |
5 | فردوس انجم دراب خان | fird…@gmai… | تلنگانہ اردو اکیڈمی قومی ویبینار اور انتظامیہ کو صمیم قلب سے مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ ویبنار نہایت ہی عمدہ اور معلوماتی تھا۔ |
6 | Mr Thameem Ahmed PhD | vtha…@gmai… | اس کامیاب وبینار کے انعقاد پر دلی مبارکباد پیش خدمت ہے تمیم احمد مدراسی ریسرچ اسکالر |
7 | DR MOHAMMED ABRAR UL BAQUI | drmo…@gmai… | الحمد اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے پہلے ویبنار کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا. اس ویبنار کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر و سکریٹری جناب ڈاکٹر محمد غوث صاحب اور تمام منتظمین کی خدمت میں پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں |
8 | روبینہ بیگم | rube…@gmai… | نہایت ہی شاندار اور عمدہ وبینار رہا ہے، کافی معلومات سے استفادہ حاصل ہوا ہے، |
9 | DR MOHAMMED ABRAR UL BAQUI | drmo…@gmai… | الحمد اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے پہلے ویبنار کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا. اس ویبنار کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر و سکریٹری جناب ڈاکٹر محمد غوث صاحب اور تمام منتظمین کی خدمت میں پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں |
10 | SHAKEEL AHMED | shak…@gmai… | بہت طویل اورکامیاب ویبنار رہا تمام منتظمین کو مبارکباد کئ گوشوں کو اجاگر کیا گیا کئ کار آمد باتیں سامنے ایں۔ |
11 | عائشہ صدیقہ جے | ayes…@gmai… | عصر حاضر میں اردو زبان و ادب کا فروغ۔۔ بہترین موضوع کا انتخاب کیا ہے۔۔ تمام سیشنس نہایت معلوماتی رہے، کامیاب ویبینار کے لیے تلنگانہ اردو اکیڈمی اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائ سے مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔۔ |
12 | جی بی عائشہ | ayes…@gmai… | بہت عمدہ ویبنار رہا اردو اکیڈمی کے سارے رکن کو مبارکباد پیش کرتی ہوں صمیم قلب سے. |
13 | SALIHA ANJUM.M صالحہ انجم ایم | sali…@gmai… | ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ویبینار رہا،مزید ویبینار کے لیے نیک خواہشات اور بہترین تمنائیں 💐 💐 |
14 | اسما بنت رحمت اللہ | asma…@gmai… | مزید اس نوعیت کے پروگرام منعقد کرنے کی گزارش ہے |
15 | چودھری امتیاز احمد | amti…@gmai… | ماشاء اللہ بہت ہی کامیاب ویبینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا تمام منتظمین کو پر خلوص مبارکباد |
16 | Md.Muslim Md.Ayub Kabir | alka…@gmai… | بہترین سرگرمی.. دراصل ہر موضوع کے لئے وقت درکار ہے . |
17 | ڈاکٹر حمیرہ تسلیم | hume…@yaho… | اچھا عنوان تجویز کیا ہے مقالہ کتا بی صورت میں مل جائے تو نوازش |
18 | محمد مقتدیر MD MUQTHADEER | md09…@gmai… | ماشاء اللہ بہت ہی بہترین ویبنار رہا. پہلی. مرتبہ اردو میں ویبنار سننےکا موقع ملا. اس طرح کے ویبنار اساتذہ کے لیے بھی منعقد کریں تو بہتر رہےگا. جزاک اللہ خیر |
19 | ڈاکٹر حمیرہ تسلیم | hume…@yaho… | اچھا عنوان تجویز کیا ہے مقالہ کتا بی صورت میں مل جائے تو نوازش |
20 | سلمان عبدالصمد | salm…@gmai… | گوگل میٹ کے بجایے زوم پر ہوتو بہتر رہے گا. |
21 | S. T. NOORULLA | noor…@gmai… | کامیاب ویبینار کے انعقاد پر مبارکباد 💐 ـ آئندہ کے لیے ریسرچ اسکالرز کو بھی شامل کریں تو بہت اچھا رہے گا ـ شکریہ |
22 | عرب شبانہ رضوان | shab…@gmai… | نہایت پر مغز، بہترین، عمدہ |
23 | Asif Parvez | asif…@gmai… | ایک عمدہ اور بہترین ویبینار کے انعقاد پر بے حد مبروک |
24 | ڈاکٹر شاداب تبسم | shad…@gmai… | ویبینار ہر اعتبار سے کامیاب رہا۔ |
25 | MD MANZAR HUSSAIN(محمد منظر حسین) | mdma…@gmai… | وقت اور حالات کے مطابق بہترین موضوع |
26 | SAJID HUSSAIN ساجد حسین | saji…@gmai… | عصر حاضر اور اور اردو ادب بہت ہی خوبصورت پروگرام رہا۔ اور مقررین نے پر مغز خطابات سے سامعین بہت اہم معلومات فراہم کرایا۔ |
27 | ڈاکٹر جاوید عالم | dr.j…@gmai… | سیکھنے سیکھانے کا عمدہ ترین ذارئع |
28 | MD MANZAR HUSSAIN(محمد منظر حسین) | mdma…@gmai… | وقت اور حالات کے مطابق بہترین موضوع |
29 | نثاراحمدڈارNisar Ahmad Dar | darn…@gmai… | اردوزبانکافروغ. |
30 | HAJERA SULTANA | haje…@gmai… | اردو کے فروغ کا پس منظر |
31 | ڈاکٹر محمد عظیم الدین | azee…@gmai… | شکریہ، اللہ آپ کو مزید اردو کی خدمات کی توفیق عطا فرمائے آمین |
32 | فرحت عاقلہ FARHAT AQEELA | farh…@gmai… | اردو اکیڈمی تلنگانہ کی جانب سے منعقد ویبنار بہت عمدہ معلوماتی بہترین ویبنار رہا ایسے اور بھی موضوعات پر ویبنار منعقد کئے جائیں ۔۔ |
33 | ڈاکٹر محمد زبیر | zuba…@gmai… | بہت عمدہ ویوینار رہا۔ اس سلسلے کو جاری رکھیں۔۔ |
34 | محمد سرفراز عالم MD SARFARAZ ALAM | mdsa…@gmai… | ماشاءاللہ ، بہت عمدہ اور مفید ویبینار تھا ، اللہ تعالی تمام منتظمين کو جزاۓ خیر عطا فرمائے ۔ نہایت ادب کے ساتھ ایک گزارش یہ تھی کہ ایک دو روزہ ویبینار ”نٸ تعلیمی پالیسی اردو کے حوالے سے“ کے موضوع پر بھی منعقد کیا جاۓ تو بہتر ہوگا۔ شکریہ۔ |
35 | سید آصف علی | syd.…@gmai… | ماشاء اللہ بہت خوب اُمید ہے آئندہ بھی ایسے ہی سیمینار اور ویبینار ہونگے |
36 | ڈاکٹر شاداب تبسم | shad…@gmai… | ویبینار ہر اعتبار سے کامیاب رہا۔ |
37 | محمد سرفراز عالم MD SARFARAZ ALAM | mdsa…@gmai… | ماشاءاللہ ، بہت عمدہ اور مفید ویبینار تھا ، اللہ تعالی تمام منتظمين کو جزاۓ خیر عطا فرمائے ۔ نہایت ادب کے ساتھ ایک گزارش یہ تھی کہ ایک دو روزہ ویبینار ”نٸ تعلیمی پالیسی اردو کے حوالے سے“ کے موضوع پر بھی منعقد کیا جاۓ تو بہتر ہوگا۔ شکریہ۔ |
38 | محمد مدثر | mudd…@gmai… | تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی، حیدرآباد کو کامیاب ویبنار کی دلی مبارکباد پیش ہے۔۔ |
39 | ڈاکٹر کرملا امتیاز | dr.i…@gmai… | بہت ہی معلوماتی وعمدہ ویبینار کا انعقاد عمل میں لا یا گیا ہے منتظمین کی خدمت میں ھدیہ تبریک پیش کرتا ہوں امید ہے کہ آئندہ بھی ایسے کئ ویبنار س کاانعقاد عمل میں لا کر اردو طبقہ کو استفادہ کا موقع عنایت فرمائیں گے |
40 | Dr Altaf Ahmed | alta…@gmai… | بہت خوب اس طرح کے ویبمار واقع علم میں اضافے کا باعث ہیں.کوشش کی جائے کہ زیادہ سے زیادہ مقالہ نگاروں کو شامل کیا جائے |
41 | محمد مقتدیر MD MUQTHADEER | md09…@gmai… | ﻣﺎﺷــــــــــــــــﺎءﺍﻟﻠﻪ بہت ہی قابل مبارک ہے اردو اکیڈیمی جو کامیاب ویبنار منعقد کیا.. قومی تعلیمی پالیسی 2019 پر اساتذہ کے لیے ویبنار منعقد کریں تو بہتر رہے گا جزاک اللہ خیر |
42 | ڈاکٹر شاہانہ بیگم | sm28…@gmai… | ایک اہم موضوع پر بہترین وبینار کے انعقاد کے لئے بے حد مبارکباد.... اسی طرح ہر ماہ دو وبینار کروائیں اور نئی نسل کے نئے لکھنے والوں کو مواقع فراہم کریں تاکہ اردو کا مستقبل روشن خیال ہوسکے.. آنے والی نسلوں کی تربیت کی ذمہ داری نئی نسل پر ہے... |
43 | ڈاکٹر جاوید عالم | dr.j…@gmai… | بہت عمدہ, سیکھنے سیکھانے کے بہترین طریقہ |
44 | دولت حسین ایچ | doul…@gmai… | کامیاب ویبینار کے لیے پر خلوص مبارکباد۔۔ |
45 | ۔ANISA BEGUM SG یس۔جی۔انیسہ بیگم | anis…@gmai… | ماشا اللہ بہت کارآمد اور عمدہ ویبینار |
46 | ڈاکٹر جی امتیاز باشاہ Dr.G.IMTIYAZ BASHA | drim…@gmai… | السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ پروگرام بہت شاندار اور کارآمد اور کامیاب رہا جس کے لئیے منتظمین کا شکریہ ادا کرتا ہوں.... اردو زندہ باد اردو پائیندہ باد |
47 | ڈاکٹر ضامن علی حسرت | zami…@gmai… | اررو اکیڈیمی کی جانب سے منعقدہ اج کے ویبنار میں میں سبھی اسکالرس نے اچھے مقالے پیش کٸے۔پروفیسر فضل اللہ مکرم صاحب کا کلیدی خطبہ پرمغر اور معلوماتی تھا۔پروفیسر مجید بیدار صاحب نےنہایت ہی معلوماتی و مرصع خطاب سے نوازہ اور بھت سارے کارامد مشورے دیٸے۔اس کامیاب سمینار کے انعقاد کے لٸے میں چیرمین اردو اکیڈیمی محترم مولانا رحیم الدین انصاری صاحب اور ڈاٸرکٹر محترم ڈاکٹر غوث صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔۔ڈاکٹر ضامن علی حسرت۔۔نظام آباد۔۔ |
48 | AYESHA FARHA۔T | cool…@gmai… | ماشا اللہ بیترین اورکارآمد |
49 | ڈاکٹر عبدالرحمن محمد اسحاق الدین | drar…@gmai… | بھترین اورمعلوماتئ ویبیار۔ اس طرح کے ورک شاپ اور پروگرامو ں سے بھت ترغیب ملتی ہے |
50 | ڈاکٹر جاوید عالم | dr.j…@gmai… | بہت عمدہ سیکھنے سیکھانے کے بہترین طریقے |
51 | داکٹرنصیر احمد دار | Dr.n…@yaho… | میں بہت ہی مشکور وممنون تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کا ہوں جنہوں نے قومی وبنار کا انعقاد عمل میں لایا ہے۔ اجکل کی تاریخ میں خاصکر کوود ۱۹ میں خاصی اہمیت رکھتا ہے۔ انشاءالللہ امید کرتے ہیں کہ ائندہ انے والے دنوں میں بھی اسطرح کے قومی یا بین الااقوامی وبینار قایم و دایم رہنا چاہیے۔ |
52 | ڈاکٹر ریشماں بیگم | dr.r…@gmai… | السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ،تلنگانہ اردو اکیڈمی کے اس عمدہ ویبنار کےلئے تمام منتظمین اور پیشکاروں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور تمام مقالہ نگاروں کو بہترین پیشکش ومعلوماتی مواد فراہم کرنے کے لیے صمیم قلب سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ آئندہ مستقبل میں ایسے ہی معلوماتی ویبنار کا انعقاد کرکے ہم جیسے طالب علموں کو شرکت کا موقع عنایت فرمائیے جزاک اللہ خیراً کثیر سر ڈاکٹر ریشماں بیگم گیسٹ فیکلٹی گورمنٹ ویمنس فرسٹ گریڈ کالج کلبرگی |
53 | ڈاکٹر محمد ناصر اللہ انصاری ۔اسسٹنٹ پروفیسر | dran…@gmai… | بہت ہی بہترین وبینار ۔مستقبل میں بھی ایسے ہی اردو ادب پر وبینار کے انعقاد کی امید رکھتے ہیں ۔۔بہت بہت مبارک ہو ۔ |
54 | ALTAF AHMED NIZAMI | ALTA…@GMAI… | تلنگانہ اردو اکیڈمی نے معاصر ادب پر کامیاب ویبینار انجام دیا ہے اسکی مزید ضرورت ہے چونکہ اردو اس وقت ڈیجیٹل ایرا کے دور سے گزر رہی ہے |
55 | Ms. Aswad Gowher | aswa…@gmai… | بہترین و کامیاب ویبینار کے لیے پروگرام کے انچارج و پوری ٹیم کو بہت مبارک باد |
56 | ڈاکٹر انیس الدین علاؤالدین شیخ | drsh…@gmai… | بہت اچھا ویبینار ہوا ۔۔کامیاب رہا۔وقت کی ضرورت ہے ۔سبھی کو مبارکباد ۔ |
57 | فرحت عاقلہ FARHAT AQEELA | farh…@gmai… | اردو اکیڈمی تلنگانہ کی جانب سے منعقد ویبنار بہت عمدہ معلوماتی بہترین ویبنار رہا ایسے اور بھی موضوعات پر ویبنار منعقد کئے جائیں ۔۔ |
58 | امّ سُلیم | umme…@gmai… | آج کا پروگرام کافی دلچسپ اور مفید رہا۔اردوکے فروغ میں علاقائی اعتبار سے بھی الگ الگ مسائل درپیش ہیں،ان تمام چھوٹے چھوٹے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے حل تلاش کیے جائیں اور لوگوں کے سامنے پیش کیے جائیں۔جس سے اردو کا مستقبل روشن ہو۔ |
59 | محمد اشرف | mohd…@gmai… | بہت معلوماتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا بے حد شکریہ |
60 | محمد وقار صدیقی | sade…@gmai… | ماشاءاللہ بہت ہی معیاری اور معلوماتی ویبینار تھا۔۔۔ |
61 | ایم. ریحانہ پروین M. REEHANA PARVEEN | reeh…@gmai… | ماشاء اللہ بہت خوب وبینار رہا ایسے وبینار سے ہمارے معلومات میں اضافہ ہو تا رہے گا |
62 | ڈاکٹر شاہ ایاز احمد عبدالعزیز | shah…@gmai… | ایسے مذید سیمینار سے. معلومات میں اضافہ ہوگا. اردو زبان کے فروغ کے لئے یہ وسیلہ کارگر ہوگا |
63 | شیخ محمد سراج الدین معین الدین | sira…@gmai… | ماشاء اللہ ويبینار بہت عمدہ رہا |
64 | ناذیہ شیرین | sufy…@gmai… | ماشاءاللہ بہت بہتر ین ویبینار رہا۔یہ ویبینار اردو داں کے لیے ایک ذنجیر کی حیثیت رکھتا ہے ۔ جو دن بہ اردو داں کو ایک دوسرے سے جوڑے گا ۔ |
65 | Noorafshan Parveen | afsh…@gmai… | اردوزبان کے بارے میں بہت گہرایی سے جاننے کا موقع ملا ۔بہت شکریہ۔امیید ہے اس طرح کا ویبینار دوسرے موضوع پر جلد ہی سننے کو ملے۔ |
66 | شیخ محمد سراج الدین معین الدین | sira…@gmai… | ماشاء اللہ ويبینار بہت عمدہ رہا, معلومات سے همکنار ہوئے۔ماہرین اپنی معلومات سلیس و آسان زبان میں بیان کی۔ |
67 | شیخ محمد سراج الدین معین الدین | sira…@gmai… | ماشاء اللہ ويبینار بہت عمدہ رہا, معلومات سے همکنار ہوئے۔ماہرین اپنی معلومات سلیس و آسان زبان میں بیان کی۔ |
68 | نیرو سید | anee…@gmai… | معلوماتی اور پرمغز وبنار |
69 | Dr Syed Tajulhuda M Khatib | sufi…@yaho… | ماشا ء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین پروگرام رہا |
70 | شیخ محمد سراج الدین معین الدین | sira…@gmai… | ماشاء اللہ ويبینار بہت عمدہ رہا, معلومات سے همکنار ہوئے۔ماہرین اپنی معلومات سلیس و آسان زبان میں بیان کی۔ |
71 | شیخ محمد سراج الدین معین الدین | sira…@gmai… | ماشاء اللہ ويبینار بہت عمدہ رہا, معلومات سے همکنار ہوئے۔ماہرین اپنی معلومات سلیس و آسان زبان میں بیان کی۔ |
72 | ڈاکٹر عبد الودود قاسمی | wado…@gmai… | ماشاءاللہ ویبنار بہت ہی معلوماتی اور بصیرت افروز رہا ویبنار کے سارے متعلقین مبارکباد کے مستحق ہیں |
73 | دیشمکھ فرحین احمد پاشاہ | sira…@gmai… | ماشاء اللہ ويبینار بہت عمدہ رہا |
74 | فوزیہ حبیب | fouz…@gmai… | ماشاء اللہ پروگرام بہت ہی اچھا رہا |
75 | Dr. Mohammed Jafer Jari | dr_j…@yaho… | عصر حاضر میں اردو زبان فروغ میں درپیش مسائل اور ان کے حل پر کافی اچھا ویبینار رہا۔ امید کہ اردو اکیڈمی مستقبل میں بھی کئی اور موضوعات پر اردو دانوں معلومات فراہم کرے گی۔ |
76 | ڈاکٹر ضامن علی حسرت | zami…@gmai… | نہایت ہی پرمغز و معلوماتی ویبنار۔سبھی کو دلی مباکباد پیش کرتا ہوں۔امید ہے اردو اکیڈیمی مستقبل میں بھی اس طرح کہ اہم و معلوماتی پروگرام منعقد کرواے گی۔شکریہ۔۔۔ڈاکٹر ضامن علی حسرت۔ |
77 | ڈاکٹر انیس الدین علاؤالدین شیخ | drsh…@gmai… | ویبینار بہت اچھا رہا ۔معلومات میں اضافہ ہوا ہے ۔ |
78 | ترنم خاتون | tara…@gmai… | بہت عمدہ ویبنار رہا جزاک اللہ خیر |
79 | ڈاکٹر سید وصی اللّٰہ بختیاری عمری | vasi…@gmai… | محترم صدرنشیں، ڈائریکٹر/ سکریٹری، تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی، دیگر تمام منتظمین، معاونین، اور مقالہ نگران کی خدمت میں اس بہترین پروگرام کے انعقاد پر پُر خلوص مبارکباد اور ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہوں؛ وصی بختیاری |
80 | Siddique Akhtar | sidd…@gmai… | عصر حاضر میں اردو زبان وادب کا فروغ - مسائل اور امکانات کے تحت ایک روزہ ویبینار میں سبھی مقالہ نگاروں نے بہت اچھی باتیں کہیں. میری اکیڈمی سے یہی گذارش ہے کہ آئندہ بھی اس طرح کے پروگرام منعقد کراتی رہے اور خاص کر ایک ایسا پروگرام کرائے جس اسکولی سطح پر اردو پڑھانے والے اساتذہ کو شامل کیا جائے ساتھ ہی عنوان ایسا منتخب کیاجائے کہ اردو پڑھانے والے اساتذہ نئ تکنیکوں کو استعمال کس طرح سے اپنی تدریس میں کر سکتے ہیں. اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ تمامی حضرات کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین |
81 | Mohammad Naser Mohammad Osman Bagwan | nase…@gmai… | مستقبل میں بھی قومی اور بین الاقوامی سیمینار/ویبینار منعقد کیے جاءے۔۔۔۔۔۔ |
82 | Syed Rashed | syed…@gmai… | دل کی عمیق گہرائیوں سے تلنگانہ اردو اکیڈمی کے تمام منتظمین کو مبارکباد |
83 | LUBNA JABI | Lubn…@gmai… | MashaAllah bhut hi Umada program tha. |
84 | سمیع اللہ الائ | alli…@gmai… | ویبنار منعقد کرنے پر آپ کو ہماری طرف مبارک باد ہے۔یہ وہ ویبنار انتہاہی شاندار تھا۔ |
85 | محمد وقار صدیقی | sade…@gmai… | ماشاءاللہ بہت ہی معیاری اور معلوماتی ویبینار رہا ہے |
86 | منظور احمد دکنی | drmn…@gmai… | آج کا یہ قومی وبینار اردو کے مسائل اور اس کا حل کے طریق پر بہت اچھا رہا۔مختلف مقالہ نگاروں نے اپنی اپنی علمی استعداد کے مطابق اردو کے مسائل،مراحل کا جائزہ لیا۔اس ویبنار کے انعقاد پر اردو اکیڈمی مبارکباد کی مستحق ہے۔ |
87 | سید محمد اویس قادری | ness…@gmai… | اردو اکیڈمی تلنگانہ کے کسی بھی اجلاس میں شرکت کا پہلا موقع ملا۔وبینار کافی مفید رہا۔ خاص طور پر اسلم فاروقی صاحبِ،محترمہ عائشہ بیگم صاحبہ اور جناب وصی بختیاری صاحب کو تفصیل سے سننے کا موقع ملا۔ محترمہ حمیرا سعید صاحبہ نے کافی اچھی طرح سے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔میں میرے دوست اور تمام تلنگانہ اردو اکیڈمی جناب محمد غوث صاحب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اُنہوں نے مجھے اس نادر موقعہ سے نوازا۔ |
88 | محمد خواجہ غوث محی الدین MOHAMMED KHAJA GHOUSE MOHIUDDIN | gvlt…@gmai… | بہت عمدہ اور قابل تعریف ویبینار ہوا مبارک باد ۔ پروفیسر مجید بیدار صاحب نے ہر عام و خاص کے دل کی بات اپنی زبان سے بیان کردی۔ مقالہ نگاروں کو اور وقت دیا جاتا تو بہتر تھا ۔ اس ویبینار کی ویڈیو ضرور یو ٹیوب پر اپلوڈ کریئے۔ شکریہ مبارک باد پھر سے۔ خاص کر ٹیکنیکل ٹیم محسن بھئی کو۔ |
89 | زاہد ظفر | zahi…@gmai… | میں بھی اس ویبنار میں حصہ لینا چاہتا ہوں ۔۔۔میرا نے ایک ماقلعہ راحت اندوری پے تیار کیا ھے اگر آپ چاہیں تو |
90 | حسن اقبال | hsnj…@gmai… | یہ ویبنار اُردو زبان وادب کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔کیونکہ اردو زبان سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ اسے روشناس ہوئے اور اس ویبنار سے بہت سے طلباء وطالبات کے تئیں اردو زبان وادب کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوا۔ |
91 | نصرت مہدی | nusr…@redi… | تلنگانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ یہ ویبینار بے حد کامیاب ویبینار رہا جس کے لئے اکیڈمی کے عہدے داران اور کارکنان لایق مبارکباد ہیں بارگاہِ خداوندی میں تمامتر کے لئے دعا گو ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آیندہ مستقبل میں بھی اسی طرح انعقاد ہوتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔آمین |
92 | محمد ارشدالقادری | arsh…@gmai… | بہت ہی لاجواب خطبہ بہتر طریقہ سے مقالہ پیش کیئے گئے۔ اُمید کرتے ہیں ہماری آنے والی نسلیں بہت کچھ سکھینگی۔لائق مبارکباد ہیں تمام آرگنائزر کمیٹی ایک بار پھر تمام کو حضرات کو صمیم قلب سے مبارکباد۔۔ |
93 | ار۔ عابدہ سعیدی | abid…@gmai… | اسلام وعلیکم رحمت اللہ وبرکاتہ، ماشآء اللہ ویبینار کارساز رہا۔ ہر انگلیش میڈیم اسکولوں میں ایک سبجیکٹ اُردو کا ہونا ضروری ہے . |
94 | نیاز احمد | niya…@gmai… | موجودہ صورتحال میں” عصر حاضر میں اردو زبان و ادب کا فروغ:مسایل و امکا نات" جیسے اہم موضوع پر ویبنارمنعقد کرنا اردو زبان وادب کو عصر حاضر کے مطابق ڈھالنے عمدہ سعی تھی۔ نیاز احمد |
95 | ڈاکٹر ساجد حفیظ انصاری | dr.p…@gmai… | کافی اچھا وےبنار رہا۔موضوع کے اعتبار سے کافی اچھے مقالات پیش کیے گئے۔ امید ہے آئندہ بھی ایسے عمدہ اور سیر حاصل پروگرام منعقد ہوتے رہیں گے ۔ انشا اللہ. |
96 | Mohd Shakeel | mohd…@gmai… | ادب کی واقع ہی یہ بے لوث خدمت ہے یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہیے۔۔۔۔دلی مبارکباد |
97 | Dr Shaheda.Munaf | drsh…@gmai… | ماشاءاللہ ۔۔۔بہت خوب رہا ویبینار۔۔بڑا معلوماتی اور دلچسپ رہا۔ |
98 | خیرالدین اعظم | skaz…@gmai… | بہت ہی کامیاب ویبینار رھا ماشاءاللہ، عمدہ موضوع کا انتخاب کرنے اور اچھے انتظام کے لیے بھی بہت بہت مبارک باف |
99 | YASMEEN | Yima…@gmai… | نہایت ہی عمدہ ویبینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے ماشاءاللہ تیلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی کی خدمت میں مبارکباد پیش نظر ہے |
100 | ریحانہ بشیر | ilha…@gmai… | بہت ہی عمدہ امید ہے کہ آیندہ ایسے پروگرامز سے نوازا جائے گا |
101 | ڈاکٹر شہریار احمد | shah…@gmai… | بہت ہی معلوماتی اور عمدہ پروگرام رہا۔ |
102 | قمرالنساء (رمیشا قمر) | qmr4…@gmai… | ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ویبینار رہا |
103 | امتیاز احمد | imti…@gmai… | نہایت عمدہ معلوماتی سیمینار تھا. بہت کچھ سیکھنے کو ملا. شکریہ |
104 | Mohd Shakeel | mohd…@gmai… | بہت ہی کامیاب ویبنار رہا امید ہے کہ یہ سلسلہ ہمیشہ جاری رہے گا |
105 | SAYEMA PARWEEN | saye…@gmai… | بہترین اور کامیاب ویبینار منعقد کرنے کا شکریہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابی عطافرمائے |
106 | محمد وقار صدیقی | sade…@gmai… | ماشاءاللہ بہت خوب، عمدہ لاجواب ، معیاری اور معلوماتی ویبینار رہا۔۔ اس میں زیادہ تر تحقیقی مقالے پڑھے گئے ہیں۔ جو اردو زبان وادب کے شیدائی کے لیے بہت ہی مفید رہے ہیں۔۔ |
107 | ڈاکٹر اویس احمد بٹ | rafi…@gmai… | ویبنار کافی اچھا رہا ہے۔ مقالات کا انتخاب بھی بہت حد تک قابل ستائش تھا۔ موضوع کا انتخاب موجود وقت کی مناسبت سے کیا گیا تھا۔ ہاں البتہ موضوع میں موجودہ سیاسی منظر نامے کا احاطہ ہوتا تو اور بھی بہتر رہتا کیوں کہ حال ہی میں جو قومی تعلیمی پالیسی کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے؛ اس میں اردو کو بہت حد تک نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ |
108 | ڈاکڑ سید فرحت نسرین | dr.f…@gmai… | اسلام وعلیکم سب سے پہلے اس ویبنار کے انعقاد پر تمام منتظمین کو تہ دل سے مبارک باد بہت ہی پر مغز اور انتہائی اعلی مقررین نیک خواہشات کے ساتھ ک ایسے ویبنار مستبقل میں بھی منعقد ہوا کریں شکریہ |
109 | بلال احمد ڈار Bilal Ahmad Dar | bila…@gmai… | ویبنار بہت ہی عمدہ کارآمد اور معلوماتی تھا |
110 | Srisen Kumar Bharti | sris…@gmai… | بہت ہی عمدہ رہا ویبنار |
111 | ABDUL RAZAQ | razz…@gmai… | اردو کی ترویج میں تلگانہ اردو اکیڈمی کا بہت ہی ایم رول رہا ہے |
112 | NAZEER AHMED | mnaz…@gmai… | السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ پروگرام بہت اچھا رہا. ویبینار کو منعقد کرنے والوں نے بڑی محنت کی ہے. اور عنوان بھی وقت کا تقاضا ہے. ہم دل کی گہرائیوں سے سے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ہمیں اس میں شرکت کا موقع ملا. اللہ تمام کی محنتوں کو شرف قبولیت بخشے اور سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین |
113 | سلیتہ جان | sale…@gmai… | آئندہ بھی ایسے پروگرام جاری رکھے جاےء |
114 | Farha | farh…@gmai… | ایسے ویبنار مستقبل میں بھی منعقد ہوں تاکہ محبان اردو زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کر سکیں |
115 | فیروز باشاہ ۔فرقان | fyro…@gmai… | ماشاہ اللہ بہت بہترین تھا۔ |
116 | ڈاکٹر عبدالرحیم,اے,ملا | rahi…@gmai… | بہترین ویبینار رہا |
117 | ڈاکٹر تنویر حسن | tanv…@gmai… | تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی مبارکباد کی مستحق ہے کہ جس نے پرارزش و جالب قومی ویبنار کا انعقاد کیا میرے خیال میں یہ ایک تاریخ ساز قدم ہے جو تشنگان ادب کے کے بڑا پر موثر ثابت ہو سکتا ہے.. |
118 | ڈاکٹر عبدالباری | dr.a…@gmai… | تلنگانہ ریاستی ارداواکیڈیمی کے زیر اہتمام "عصر حاضر میں اردو زبان وادب کافروغ-مسائل اور امکانات" کےموضوع پر نہایت معلوماتی اور کامیاب رہا. دور حاضر میں اردو زبان وادب کے مسائل نا قابل حل ھیں اردو زبان اللہ تعالیٰ کا کرم و بزرگانِ دین کی دعاووں کی.بدولت زندہ تابندہ- اردوایک زبان ہی نہیں بلکہ تہذیب کا نام ہے اس زبان ودب کی بقا وترقی ھمارا فرض ہے اس ویبنار کےتلنگانہ ارداواکیڈیمی کے صدر شین اور منتظمیں قابل مبارک باد ہیں نیاز مند. :--. - ڈاکٹر عبدالباری انجمن خیرلااسلام پو نہ کالج پونے،مھارشٹرا |
119 | پروفیسرعائشہ عبد العزیز پٹھان | ayas…@gmai… | آپ کا منعقد کردہ پروگرام بہت کامیاب رہا۔ آپ کو اور اراکین کو مبارکباد |
120 | ڈاکٹر عبدالباری | dr.a…@gmai… | تلنگانہ ریاستی ارداواکیڈیمی کے زیر اہتمام "عصر حاضر میں اردو زبان وادب کافروغ-مسائل اور امکانات" کےموضوع پر نہایت معلوماتی اور کامیاب رہا. دور حاضر میں اردو زبان وادب کے مسائل نا قابل حل ھیں اردو زبان اللہ تعالیٰ کا کرم و بزرگانِ دین کی دعاووں کی.بدولت زندہ تابندہ- اردوایک زبان ہی نہیں بلکہ تہذیب کا نام ہے اس زبان ودب کی بقا وترقی ھمارا فرض ہے اس ویبنار کےتلنگانہ ارداواکیڈیمی کے صدر شین اور منتظمیں قابل مبارک باد ہیں نیاز مند. :--. - ڈاکٹر عبدالباری انجمن خیرلااسلام پو نہ کالج پونے،مھارشٹرا |
121 | ڈاکٹر زیبا ناز | dr.z…@gmai… | اردو کے فروغ میں ان تمام سرگرمیوں کا ایک اہم مقام ہے۔ اللہ مبارک کرے۔ |
122 | P. NOORJAHAN | noor…@gmai… | بہت عمدہ اور معلوماتی ویبنار ھدیہ تبریک پیش خدمت ہے |
123 | مہرین کوثر | mahr…@gmai… | آج ویبنار بہت معیاری رہا ۔چونکہ اس قسم کے ویبنار وقت کی ضرورت ہے۔اوراردو زبان وادب سے تعلق رکھنے شیدائی اس سے مستفید ہوے ہوں گے۔۔ |
124 | P. NOORJAHAN | noor…@gmai… | بہت عمدہ اور معلوماتی ویبنار ھدیہ تبریک پیش خدمت ہے |
125 | DR.SIDDIQUI SHAHEENA PARWIN MOHAMMED ILYAS | drsh…@gmai… | بہت عمدہ ویبینار رہا |
126 | سیدہ نازیہ فاطمہ | nfat…@gmai… | ایسے کرخی کاموں سے اسٹوڈنٹ کی اصلاح ہوتی ہے good |
127 | Farha | farh…@gmai… | ایسے ویبنار مستقبل میں بھی منعقد ہوتے رہیں تو محبان اردو زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں |
128 | سیدہ فوزیہ فاطمہ | fouz…@gmai… | ہمیں ایسی اصطلاحات کی وجہ سے ہی آگے بڑھنے میں مدد ملتی ہیں .... جو کہ اچھی بات ہے ۔۔۔ |
129 | عبیدالرحمٰن | obai…@gmai… | السلام علیکم ماشاءاللہ ویبینار بہت اچھا رہا۔نیٹ ورک کی خرابی کی وجہ سے ویبینار کے بعض اہم وقت میں آنکھ مچولی سے بھی لطف اندوز ہونا پڑا۔امید ہے کہ ایسے اور بھی ویبینار ہوتے رہینگے ۔یہ ناچیز بھی ایسے ویبینار میں مقالہ پیش کرنے کا خوہاں ہے۔فقط والسلام |
130 | Naim akhtar siraj khan | khan…@gmai… | بہت عمدہ ویبنار رہا۔ ۔اردو ادب کے فروغ و امکانات۔ اس پر پیش کردہ مقالاجات نے نئی نسل کو اسکی اہمیت و افادیت سے آگاہ کروایا۔ نیز ہر پہلو پر روشنی ڈالی گئی۔ |
131 | عبیدالرحمٰن | obai…@gmai… | السلام علیکم ماشاءاللہ ویبینار بہت اچھا رہا۔نیٹ ورک کی خرابی کی وجہ سے ویبینار کے بعض اہم وقت میں آنکھ مچولی سے بھی لطف اندوز ہونا پڑا۔امید ہے کہ ایسے اور بھی ویبینار ہوتے رہینگے ۔یہ ناچیز بھی ایسے ویبینار میں مقالہ پیش کرنے کا خوہاں ہے۔فقط والسلام |
132 | SARA BATOOL | sara…@gmai… | بہترین۔۔ ائندہ ںھی پروگرام منعقد کیجئے گا۔۔مگر بر وقت سب کو مطلع کیا کیجئے |
133 | MD FAIZULLAH | mdfa…@gmai… | ماشاء اللہ بہت بہترین ویبنار رہا. مستقبل میں ایک ایک موضوع پر اور ویبنار منعقد کیے تو اچھا رہے گا...... |
134 | عبیدالرحمٰن | obai…@gmai… | السلام علیکم ماشاءاللہ ویبینار بہت اچھا رہا۔انٹر نیٹ کی خرابی کی وجہ سے ویبینار کے اہم وقت میں آنکھ مچولی سے بھی لطف اندوز ہونا پڑا۔امید ہے کہ ایسے اور بھی ویبینار ہوا کرتے رہینگے۔یہ ناچیز بھی ویبینار میں مقالہ پیش کرنے کا خوہاں ہے۔فقط والسلام |
135 | Rizwana Begum | rizz…@gmai… | السلام علیکم ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور معلومات ویینار رہا۔اللہ کامیاب کرے اور اعلی درجہ کی بلندی پر پہنچائے۔ |
136 | شیخ فاروق باشا | shai…@gmai… | ویبینار بہت ہی خوب صورت اور معلوماتی تھا. اردو زبان و ادب کے بہت سے پہلو واضح ہوءے. |
137 | دفعدار عبدالبصیر | urdu…@gmai… | ماشاء اللہ بہت ہی دلچسپ اور معلومات خیز ویبینار رہا تمام ذمہ داران کو بہت بہت مبارک ہو جزاک اللہ خیر واحسن الجزء |
138 | شاھد انور | shah…@gmai… | بہت ہی خوبصورت پروگرام کا انعقاد ہوا۔ مبارکباد پیش ہے |
139 | Mohammad Raza | mdra…@gmai… | بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی نے قومی ویبنار کے ذریعہ،عصر حاضر میں اردو زبان و ادب کا فروغ ،مسائل اور امکانات کے اوپر روشنی ڈالی،اس طرح کے پروگرام ہونے چاہئیے جس سے طلبہ و طالبات کو بہت سی چیزیں سیکھنے کو ملتی ہے ،میرے خیال سے اس طرح کے پروگرام ہونے چاہیئے،میں تلنگانہ اردو اکیڈمی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں،اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں |
140 | Kaniz Fatma | kani…@gmai… | یہ ویبینار ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تھا اسکے لئے کے لیے پوری ٹیم کو مبارکباد |
141 | سیدہ عابدہ امۃ النعیم | saa.…@gmai… | بہت عمدہ اور شاندار ویبینار معلومات میں اضافہ ہوا |
142 | شاہین انصاری | ansa…@gmai… | یہ بہت عمدہ ویبینار تھا ,اردو افکشن کے حوالے سے بھی پروگرام منعقد کرانے چائیے |
143 | Dr.SYED FATHULLA BAKHTIYARI | dr.f…@gmai… | بہت ہی مفید اور بروقت ویبینار کے کامیاب انعقاد پر میں ارباب مجاز کا بہ صمیم قلب ممنون ہوں۔ اس ویبینار میں شرکت سے علم میں معلومات میں بہت اضافہ ہوا۔ امید قوی کہ مستقبل میں بھی مزید کئ اس طرح کے مفید پروگراموں کا انعقاد ہوگا۔ منجانب۔ ڈاکٹر سید فتح اللہ بختیاری۔ استاذ اردو،مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، ماڈل اسکول حیدرآباد |
144 | کہکشاں پروین | kehk…@gmai… | ویبنار بہت کامیاب رہا اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اس طرح کے ویبنار کا انعقاد کیا جائے |
145 | حذیفہ شکیل | huza…@gmai… | بہت ہی خوبصورت، معلوماتی اور مفید پروگرام |
146 | Dr Chobdar Md Shafi Abdul Sattar | drch…@gmai… | ویبینار نہایت کامیاب رہا. تمام منتظمین اور ماہرین کو صمیم قلب سے مبارکباد. اللَّه تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین |
147 | Dr Mohammed Aslam Faroqui | dras…@gmai… | کامیاب ویبنار کے انعقاد کے لئے مبارکباد |
148 | RANA TABASSUM SYED WAHEED | rosh…@gmai… | بہت عمدہ سیزن رہا ہے۔ |
149 | Gh Hassan wani | raby…@gmai… | السلام عليكم ہمیں خوشی محسوس ہوری ہے کہ تلنگانہ اردو اکاڈمی نے covid 19 میں بھی ہمیں پروگام کا حصہ بنایا اس کےلے ہم آپ کو مبارک باد دیتےہیں تام پروگرام اچھی طرح سے اختتام کو پہنچا امید ہے کہ آنے والے وقت میں بھی ایسے پروگرام منعقد کے جایں گے باقی وسلام |
150 | Tariq Ahmad Bhat | tari…@gmai… | اردو زبان جو ہماری پہچان ہے اسے ہمیں ہمیشہ اور ہر دم رواں دواں رکھنا ہے |
151 | سہیم الدین خلیل الدین صدیقی | sahi…@gmai… | السلام علیکم بعنوان مذکورہ ویبینار ہر طبقہ کہ طالب علم لیے بے حد اہم و کار آمد رہا۔ اس ویبینار کے تمام منتظمین مبارکباد کے مستحق ہے۔ |
152 | S ATTAULLA شیخ عطاءاللہ | atha…@gmai… | ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ ویبنار رہا آپکا بہت سارے معلومات حاصل ہے |
153 | AQEELA GOUHAR | aqee…@gmai… | بہت عمدہ معلوماتی بہترین ویبنار رہا ۔قابل مبارکباد ہیں آپ تمام منتظمین ۔اس سلسلے کو جاری رکھئے۔اور موضوعات پر ویبنار منعقد کئے جائیں ۔۔ |
154 | DR MOHAMMAD RAGHIB DESHMUKH | ragi…@gmai… | بہت عمدہ ویبنار کا انعقاد۔ بہت بہت مبارکباد |
155 | S ATTAULLA شیخ عطاءاللہ | atha…@gmai… | ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت عمدہ رہا آپکا ویبنار |
156 | DR. MOHAMMAD AAQIB DESHMUKH | aaqi…@gmai… | بہت عمدہ ویبنار کا انعقاد۔ بہت بہت مبارکباد |
157 | MAHAJRA KHANAM | maha…@gmai… | بہت عمدہ مضمون تھا آگے بھی ایسے ہی کرتے رہیں |
158 | MAHAJRA KHANAM | maha…@gmai… | بہت عمدہ مضمون تھا آگے بھی ایسے ہی کرتے رہیں |
159 | Dr. Md. Samiuddin | sami…@gmai… | ویبینار کی کامیابی کے لیے مبارکباد |
160 | مقبولحسین | maqb…@gmai… | اساتذہکوفیسبک٫وغیرہسےمکملواقفیتکروانےکیکوششکریں.ماشاءاللهپروگرامکامیابرہا |
161 | ڈاکٹر فیض قاضی آبادی | drfa…@gmai… | ویبنار کامیاب رہا۔امید ہے کہ اکادمی آگے بھی اس طرح کے ویبینار اور کانفرنسوں کا اہتمام کرے گی۔ |
162 | میر شبر علی خان رضوی | mirs…@gmai… | اس طرح کے موضوع پر ہر مہینے ایک سمینار بہت ضروری ہے تاکہ ہم اپنی مادری زبان اردو کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں |
163 | عرفان رشید | irfa…@gmai… | ماشااللہ سر بہت ہی کار آمد ،معلوماتی اور مفید پروگرام تھا۔امید ہے کہ آئیندہ بھی ایسے ویبنار ہونگے ۔ |
164 | محمد عبد البصیر پرنسپل تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج ناگارام نظامآباد | maba…@gmai… | السلام علیکم.... سکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈمی جناب ڈاکٹر محمد عوث صاحب کا شکریہ اور قابل مبارکباد کہ کامیاب قومی ویبینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا.. گزارش ہے کہ اردو اساتذہ کے لیے رسم الخط اور علم عروض پر تربیتی پروگرام رکھیے ضلعی سطح پر اردو فیسٹیول اور ادبی مقابلے منعقد کرواہیں TMREIS اور اردو اکیڈمی کے اشتراک سے مو MOU اردو پروگرامز طے کرواہیں محمد عبد البصیر پرنسپل تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیئر کالج ناگارام نظامآباد |
165 | ڈاکٹر عبدالقدوس | qudd…@gmai… | کامیاب پروگرام کے لئے اردو اکیڈمی انتظامیہ کو بہت بہت مبارکباد. سبھی مقالہ اچھے تھے، محنت سے تیار کئے گئے تھے. امید ہے کہ وقتاً فوقتاً اس طرح کے پروگرام منعقد ہوتے رہیں گے. شکریہ |
166 | سید ابراہیم | Syed…@gmai… | سب سے پہلے تو میں ہماری ریاستِ تلنگانہ کی اردو اکیڈمی کو اس ویبنار کیلئے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اردو اکیڈمی جانب سے اردو زبان کی ترقی و ترویج کیلئے کی جانے والی کوششوں کو قبول فرمائے. میں اردو زبان کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں .اسی حیثیت سے اردو کی ترقی کیلئے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ سب سے پہلے تو ہمیں موجودہ تعلیمی پالیسی کو اپنا تے ہو ئے (جس میں یہ کہا گیا ہے کہ کم سے پانچویں جماعت تک تعلیمی مقامی یا مادری زبان میں ہونی چاہیے) زیادہ سے زیادہ اردو پرائمری اسکولوں کا قیام عمل میں لانا چاہتے اور لوگوں میں اس بات کو اجاگر کرنا چاہیے کہ ایک بچہ کو اچھا طالب علم اور دوسری زبانوں کو سیکھنے اور اس پہ عبوریت حاصل کرنے کیلئے مادری زبان کتنی اہمیت کی حامل ہے. اس کے علاوہ ایک طالب علم کوئی بھی مضمون کو جتنا اچھا اپنی مادری زبان میں سمجھ سکتا ہے کوئ اور زبان میں نہیں سمجھ سکتاوغیرہ. اسکے علاوہ ہمیں یہ بات بھی ضرور علم میں رکھنی چاہیئے کے آخر کیوں بچے اردو تعلیم سے راہ فراری اختیار کر رہے ہیں. میں سمجھتا ہوں کہ اسکی بنیادی اور سب سے بڑی وجہ اردو زبان کا روزگار سے مربوط نہ ہونا, اردو ذریعہ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو زیادہ تر مواقعِ روزگار فراہم نہ ہونا ہے.. ہمیں اردو زبان کو اگر حقیقی معنوں میں ترقی دینا ہوتو سب سے پہلے ہمیں اردو زبان کو روزگار سے مربوط کرنے چاہئیں اور طلباء کو روزگار کے تعلق سے مطمئن کرنا چاہیے. جب روزگار کے ذرائع پیدا ہونگے تو انشاء اللہ پھر سے لوگ اپنے بچوں کو تعلیم بذراے اردو دلوانے کی طرف راغب ہونگے. (سید ابراہیم ) |
167 | Dr Asra fatema sajjad ahmed khan | asra…@gmai… | Excellent and very informative |
168 | مسکان بیگم | musk…@gmai… | ہم اس ویبینار مین میں کس طرح سے شرکت کر سکتے ہیں؟ |
169 | محمد ریاض الدین | mrsa…@gmai… | یہ وبینار بہت اچّھا تھا۔ اس میں پیش کیے گئے تمام مقالے بہت معلومات افزا تھے۔ |
170 | اسما بنت رحمت اللہ | asma…@gmai… | بہت عمدہ اور شاندار خصوصی طور پر نظامت سید حمیرہ صاحبہ کے لیے |
171 | فردوس احمد بھٹ | fird…@gmai… | مجھے بہت مسرت ہوئی اس ویبینار میں شرکت کرتے ہوئے۔امید ہے کہ آئندہ بھی ایسے ویبینار منعقد ہونگے۔ ویبینار میں یہ بات مجھے متاثر کر گئی کہ علم کو ہنر میں تبدیل کرنا چاہئے جو مکرم صاحب نے ترجمہ کی افادیت کے حوالے سے کی۔ اس مجلس کے تمام مقررین حضرات نے اپنے زرین خیالات سے ہمیں نوازا۔ جن کا ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتےہیں۔ میری طرف سے آپ سب منتظمین کو بہت بہت مبارکباد ۔۔اللہ حافظ |
172 | محمد شاہ نواز | shah…@gmai… | "عصرِ حاضر میں اردو زبان و ادب کا فروغ : مسائل اور امکانات" بہترین موضوع کا انتخاب کیا ہے، اللّٰہ پاک ہر اردو سے محبت کرنے والے کو اپنے ذوق کی راہ میں سدا ثابت قدم رکھے |
173 | ڈاکٹر انصاری شگفتہ عبدالحفیظ | socc…@gmai… | مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنا، ٹھوس اقدامات کے ساتھ |
174 | اطہرخان | atha…@gmai… | تلنکان ریاستی اردو اکیڈیمی قومی وبینار کی کامیابی پر صدرنشین اردو اکیڈیمی ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری صاحب، دائرکڑ/سکریڑی ڈاکٹر محمد غوث صاحب اور اکیڈیمی کے تمام ملازمین اور پرفیسر و دانشا واروں کی قابل مبارک باد پیش ہے۔ |
175 | اسما بیگم | syed…@gmai… | می اردو زبان سے بے حد محبت کرتی ہو اور اس اردو زبان کے زراے سے دنیا مے اپنا نام کرنا چاہتی ہو |
176 | DANISHA | dani…@gmai… | ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت ویبینار. بہت ہی عمدہ، معلوماتی، جاندار، شاندار اور کامیاب. |
177 | ڈاکٹر صدیقی افروزہ خاتون مجیب الحسین | sidd…@gmai… | ویبینار کا موضوع بہت اچھا تھا۔ ویبینار نفع بخش رہا۔ |
178 | ڈاکٹر محمد اسجد | asja…@gmai… | ماشاءاللہ بہت خوبصورت پروگرام رہا اللہ اردو کے فروغ کے اس مبارک کام اور ترقیات عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین |
179 | ڈاکٹر......فلک.....فیروز.... | fala…@gmai… | اس پروگرام کا انعقاد کرکے ایک نیی سوچ کو ابھرنے کا موقع دیا جارها هے جس میں مسایل کے بجاے امکانات پر زیاده زور دیا گیا ... ویبنار میں شمولیت کرکے دلی مسرت هویی. ارگانیزینگ بورڈی کا شکریه.. |
180 | محمداعبدالمجیب | star…@gmai… | اُردو حماری مادری بہاشا ہے اور ہم اپنے بچوں کو اُردو کی تالیم دینا ضروری ہے |
181 | حذیفہ شکیل | huza…@gmai… | بہت ہی خوبصورت، معلوماتی اور مفید پروگرام |
182 | وینکٹیشور پربھات کمار بھارتی | prab…@gmai… | اردو بھاشا بہت پرانی ہے، جیسکا استعمال چکبندی میں کیا جاتا ہے۔ بھارتی ریلوے کے دورہ بھی سبھی اسٹیشنوں کے نام ہندی، اردو اوم ستھنی بھاشا میں کیا جاتا ہے۔ |
183 | ناہیدہ بیگم | nahe…@gmai… | عمدہ اور کامیاب پروگرام |
184 | روحینہ فاطمہ | fati…@gmai… | اسلام علیکم رحمت اللہ ماشااللہ بہت اچھا Nalinoal webinarتھا- بہت بہت مبارکباد 👏👏👏👏👏 |
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: