نئے صدر نشین کو اکیڈیمی ڈائرکٹر/سکریٹری و سپرنٹنڈنٹ کی تہنیت
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کے نئے صدرنشین کی حیثیت سے مولانا محمد رحیم الدین انصاری کا جائزہ حاصل کرنے پر ڈائرکٹر/سکریٹری پروفیسر ایس۔اے۔شکور اور سپرنٹنڈنٹ ایس۔کرشنا نے دفتر اردو اکیڈیمی میں ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: