دروس اردو - غیر اردو داں افراد کے لیے نصابی کتاب کا اجرا

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی (حکومت تلنگانہ، محکمہ اقلیتی بہبود)
کے زیر اہتمام غیر اردو داں افراد کو اردو سکھانے کے لیے نصابی کتاب
دروسِ اردو
کی رسم اجرا بدست جناب ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری
بتاریخ: 14/دسمبر 2020 بروز پیر سہ پہر 3 بجے
زیر نگرانی: ڈاکٹر محمد غوث، ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈیمی

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: