تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

عید الاضحیٰ ہمیں اطاعت۔ فرمانبرداری، محبت، ہمدردی، ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے۔
اس عظیم موقع پر تمام مسلمان بھائیوں بہنوں کو
عید الاضحیٰ کی پرخلوص مبارک باد!

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: