عالمی یومِ خواتین پر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی مبارکباد

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
کی جانب سے
عالمی یومِ خواتین (8/ مارچ 2021ء)
کی مبارکباد پیش ہے۔

  • ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری (صدرنشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)
  • ڈاکٹر محمد غوث (ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: