تقریب برائے پروفیسر مظفر شہ میری

محمد رحیم الدین انصاری صدرنشین تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی صدارت میں میڈیا پلس آڈیٹوریم (عابڈس، حیدرآباد) پر "ایک شام پروفیسر مظفر شہ میری کے نام" تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر سات (7) کتابوں کی رسم اجرائی عمل میں لائی گئی۔ تصویر میں پروفیسر مظفر شہ میری وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کرنول، مہمانان ڈاکٹر شیخ محمد نعمان چیرمین آندھرا پردیش اسٹیٹ اردو اکیڈیمی، جناب رحمٰن جامی، پروفیسر رحمت یوسف زئی، پروفیسر فاطمہ بیگم پروین، مولانا ڈاکٹر محامد ہلال اعظمی، ڈاکٹر سید شاہ عبدالمہیمن قادری و دیگر معززین دیکھے جا سکتے ہیں۔

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: