ماہ صیام کی مبارکباد - تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی

اے مومنو مبارک ماہ صیام آیا
خالق کی رحمتوں کا تم کو پیام آیا

تمام عالم اسلام کو ماہ صیام کی پرخلوص مبارک باد

منجانب:
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی، حیدرآباد۔

  • ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری
    صدرنشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
  • ڈاکٹر محمد غوث
    ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: