تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کا کل ہند ادبی و تہذیبی پروگرام
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
(محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت تلنگانہ)
کل ہند ادبی و تہذیبی پروگرام
بہ ضمن جشن سالگرہ "قومی زبان" و "روشن ستارے"
اہم نوٹ:
پروگرام کی تاریخ (21/اگست 2021ء) بعض ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی کی گئی ہے۔ نئی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔
- ادبی اجلاس
- رسم اجراء : ترانہ اردو اکیڈیمی
- پیشکشی انعامات تحریری مقابلے بہ ضمن جشنِ آزادی
- محفل غزل صوفیانہ
زیر صدارت:
ڈاکٹر رحیم الدین انصاری
صدر نشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
- مہمانانِ خصوصی:
- ڈاکٹر شیخ عقیل احمد ، ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (نئی دہلی)
- جناب فاروق سید ، مدیر "گل بوٹے" (ممبئی)
- جناب رونق جمال (چھتیس گڑھ)
- جناب سراج عظیم (دہلی)
مہمان اعزازی:
جناب بی۔ شفیع اللہ ، ڈائرکٹر تلنگانہ اقلیتی تعلیمی ادارہ جات سوسائٹی
کوآرڈنیٹر:
سردار سلیم
منجانب:
ڈاکٹر محمد غوث
ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
بتاریخ: 21/اگست 2021ء ، بروز ہفتہ
بوقت: 10:30 بجے صبح
بمقام: خواجہ شوق ہال، اردو مسکن، خلوت، حیدرآباد۔
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: