تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے ہمہ مقصدی جرائد کے خریدار بنیں

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی (محکمہ اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ)
کی نگرانی و ادارت میں شائع ہونے والے معیاری مضامین سے مزین رسائل

قومی زبان
علمی، ادبی، لسانی۔ فنی و سائنسی ماہنامہ

روشن ستارے
نئی نسل کے لیے خوبصورت، دلچسپ و معلوماتی ماہنامہ

اردو پڑھیں اور پڑھائیں
زبان و ادب کے فروغ کے لیے ان ہمہ مقصدی جرائد کے خریدار بنیں

  • مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل موبائل نمبرات پر رابطہ کریں:
  • جناب احمد بن اسحاق : 9908650106
  • جناب سردار سلیم : 9849394207
  • جناب محمد ارشد مبین زبیری : 8886012306
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: