قومی یوم تعلیم کے موقع پر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی مبارکباد

11/نومبر کو مجاہد آزادی و آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم
امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد کے یومِ پیدائش کے ضمن میں

قومی یوم تعلیم
National Education Day

کے موقع پر مبارک باد

منجانب:
ڈاکٹر محمد غوث
ڈائرکٹر / سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: