قومی یوم سائنس 2021 - تلنگانہ اردو اکیڈیمی کا ایک اجلاس

قومی یوم سائنس 2021ء
اختتامی اجلاس بضمن "عالمی یوم مادری زبان"

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے زیراہتمام مشترکہ اجلاس
زیرسرپرستی: ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری (صدر نشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)
زیر صدارت: ڈاکٹر محمد غوث (ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)

بتاریخ: 2/مارچ 2021ء ، بروز منگل
بمقام: خواجہ شوق ہال
اردو مسکن، خلوت، حیدرآباد

  • مقررین:
  • ڈاکٹر عابد معز (ہیومرسٹ اینڈ سائنس کمیونکیٹر)
  • ڈاکٹر حفیظ الرحمن (آئی آئی سی ٹی)
  • ڈاکٹر عبدالخالق (کنٹرولر آف ایگزامنیشنز، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ)
  • پروفیسر مجید بیدار (سابق صدر شعبۂ اردو عثمانیہ یونیورسٹی)
  • ڈاکٹر ناظم علی (سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج موڑتاڑ)
  • ڈاکٹر م۔ ق۔ سلیم (صدر شعبہ اردو شاداں کالج)
  • جناب فاروق طاہر (کنوینر اے آئی آئی ٹی اے)
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: