تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے اردو مسکن میں بچوں کی لائبریری کا افتتاح

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
کے مرکزی دارالمطالعہ و تحقیقی مرکز
اردو مسکن (خلوت، حیدرآباد) میں
دارالمطالعہ "گوشہ اطفال" کا افتتاح
بتاریخ: 3/نومبر 2021ء بروز چہارشنبہ، 11 بجے دن

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: