تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی جانب سے اردو میڈیم گریجویشن کی جملہ 9 نصابی کتب کی اشاعت

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی (محکمہ اقلیتی بہبود، حکومت تلنگانہ)
کا ایک تاریخی اور انقلابی اقدام
اردو میڈیمی گریجویشن سال اول، دوم اور سوم کی سیاسیات، معاشیات اور تاریخ کی جملہ نو (9) نصابی کتابوں کی اشاعت۔

زیرسرپرستی:
ڈاکٹر محمد رحیم الدین انصاری (صدر نشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)
منجانب:
ڈاکٹر محمد غوث (ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)

تفصیلی خبر:
اردو میڈیم گریجویشن کی سیاسیات ، معاشیات اور تاریخ کی کتابوں کی رسم اجراء

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: