عالمی یوم مادری زبان پر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کا ایک اجلاس

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی
کے زیر اہتمام
"عالمی یوم مادری زبان"
اجلاس بعنوان "مادری زبان کی اہمیت اور سماجی ذمہ داری"

زیر سرپرستی: ڈاکٹر رحیم الدین انصاری (صدرنشین تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)
زیر صدارت: ڈاکٹر محمد غوث (ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی)

  • مہمان مقررین:
  • پروفیسر فاطمہ پروین (سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد)
  • پروفیسر نسیم الدین فریس (صدر شعبہ اردو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد)
  • پروفیسر فضل اللہ مکرم (صدر شعبہ اردو حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی، حیدرآباد)
  • ڈاکٹر عابد معز (ہیومرسٹ اینڈ سائنس کمیونکیٹر)
  • پروفیسر عبدالسمیع صدیقی (ڈائرکٹر سی پی ڈی یو ایم ٹی، مانو، حیدرآباد)
  • فاروق طاہر (کنوینر لیگل ایڈوائزری کمیٹی آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ)

نظامت: سردار سلیم

بتاریخ: 21/فروری 2021 ، صبح 11 تا 1 بجے دن
بمقام: خواجہ شوق ہال، اردو مسکن، خلوت، حیدرآباد

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: