قانون حق معلومات
باب نمبر | عنوان | سیکشن نمبر | تفصیل |
---|---|---|---|
1 | تعارف | {Section 4 (1)} | تفصیل دیکھیے |
اکیڈیمی کی کارکردگی اور فرائض
باب نمبر | عنوان | سیکشن نمبر | تفصیل |
---|---|---|---|
2 | اکیڈیمی کی کارکردگی اور فرائض کی تفصیلات | {Section 4(1)(b)(i)} | تفصیل دیکھیے |
3 | اکیڈیمی کے عہدے داروں اور ملازمین کے اختیارات اور فرائض | {Section 4(1)(b)(ii)} | تفصیل دیکھیے |
4 | فیصلہ سازی میں مستعمل طریقۂ کار، مع نگرانی اور جوابدہی | {Section 4(1)(b)(iii) | تفصیل دیکھیے |
5 | اکیڈیمی کے ذریعے اپنے کام کی انجام دہی کے لیے اصول و ضوابط کا تعین | {Section 4(1)(b)(iv)} | تفصیل دیکھیے |
6 | اکیڈیمی کے اختیار میں یا اس کے ملازمین کے ذریعہ کام کے دوران استعمال میں لائے جانے والے قانون، اصول، ضابطے، مینوول اور ریکارڈ | {Section 4(1)(b)(v) & (vi)} | تفصیل دیکھیے |
7 | مختلف قسم کی دستاویز جو اکیڈیمی کے پاس یا اس کے اختیار میں ہیں | {Section 4(1)(b)v(i)} | تفصیل دیکھیے |
8 | پالیسیوں کے بنانےیا اس کے نفاذ کے سلسلے میں عوام یا عوامی نمائندوں کے ساتھ صلاح و مشورہ یا نمائندگی کے لیے انتظامات کی تفصیلات | {Section 4(1)(b)viii} | تفصیل دیکھیے |
9 | بورڈ اور دیگر تشکیل شدہ کمیٹیاں جن میں دو یا دو سے زیادہ افراد شامل ہوں | {Section 4(1)(b)v(iii)} | تفصیل دیکھیے |
10 | اکیڈیمی کے افسران اور ملازمین کی ڈائریکٹری | {Section 4 (1)(b)(ix)} | تفصیل دیکھیے |
11 | معاوضہ کے نظام سمیت افسران اور ملازمین کو موصول ہونے والی ماہانہ تنخواہ | {Section 4(1)(b)(x)} | تفصیل دیکھیے |
بجٹ اور پروگرام
باب نمبر | عنوان | سیکشن نمبر | تفصیل |
---|---|---|---|
12 | اردو اکیڈیمی کو مختص کیے گئے بجٹ کی تفصیل | {Section 4(1)(b)(xi)} | تفصیل دیکھیے |
ای-گورننس
باب نمبر | عنوان | سیکشن نمبر | تفصیل |
---|---|---|---|
15 | الیکٹرانک شکل میں دستیاب معلومات | {Section 4(1)(b)x(iv)} | تفصیل دیکھیے |
16 | شہریوں کو معلومات حاصل کرنے کے لئے دستیاب سہولیات کی تفصیلات | {Section 4(1)(b)(xv)} | تفصیل دیکھیے |
تشہیر و رابطہ عامہ
باب نمبر | عنوان | سیکشن نمبر | تفصیل |
---|---|---|---|
17 | پبلک انفارمیشن آفیسروں کے نام، عہدے اور ان کے بارے میں دیگر جانکاریاں | {Section 4(1)(b)(xvi)} | تفصیل دیکھیے |