آر۔ٹی۔آئی - باب:9 - {سیکشن 4(1)(ب)v(iii)}
حکومت تلنگانہ کے محکمہ اقلیتی بہبود نے جی۔او نمبر 42 (مائناریٹیز ویلفئر اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ، بتاریخ یکم/ستمبر 2018) کے ذریعے درج ذیل عہدیداروں کا تقرر برائے تین سال کیا ہے:
نمبر شمار | نام و پتہ | عہدہ | رابطہ نمبر |
---|---|---|---|
1 | جناب محمد رحیم الدین انصاری۔ (پنجہ شاہ، حیدرآباد) | صدر نشین | 040-66362932 |
2 | سکریٹری برائے محکمہ مالیات حکومت تلنگانہ (یا اس کے نمائندہ) | ایکس-آفیشیو ممبر | - |
3 | کمشنر / ڈائرکٹر محکمہ اقلیتی بہبود | ایکس-آفیشیو ممبر | 040-24752227 |
4 | ڈائرکٹر / سکڑیٹری اردو اکیڈیمی | ایکس-آفیشیو سکریٹری/ممبر | 040-23237810 |
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: