مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے ہر سال نامور قومی، سماجی، ادبی شخصیات، اسکالرس اور زبان و ادب کی ممتاز ہستیوں میں سے ایک شخصیت کو "مولانا ابوالکلام آزاد" ایوارڈ دیا جاتا ہے۔
یہ قومی ایوارڈ ہے جو دو لاکھ پچیس ہزار روپئے (2,25,000) نقد، توصیف نامہ اور میمنٹو پر مشتمل ہے۔ ایوارڈکے لئے شخصیت کا انتخاب اکیڈیمی کی جانب سے تشکیل کردہ ماہرین پرمشتمل کمیٹی کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔

نوٹ:
اس ایوارڈ کی رقم سال 2008 تا 2015 کے دوران ، ایک لاکھ پچیس ہزار (1,25,000) مختص رہی ہے۔

مولانا ابوالکلام آزاد قومی ایوارڈ - سن وار ترتیب
نمبر شمارسالشخصیتتعارفتاریخ تہنیت
112018پروفیسر انور معظمسابق صدر شعبہ اسلامک اسٹیڈیز11/نومبر/2019
102017مفخم جاہ بہادر-(ایوارڈ یافتہ کی عدم موجودگی)
92016ڈاکٹر حیدر خانممتاز تعلیمی و سماجی خدمت گار11/نومبر/2017
82015جناب سید وقار الدین قادری ایڈیٹر روز نامہ رہنمائے دکن11/نومبر/2016
72014جناب غیاث الدین بابو خانممتاز تعلیمی و سماجی خدمت گار11/نومبر/2015
62013پروفیسر محمد سلیمان صدیقیسابق وائس چانسلر عثمانیہ یونیورسٹی11/نومبر/2014
52012جناب شفیق الزماں آئی اے ایس11/نومبر/2013
42011جناب رحمن جامی ممتاز استاذ شاعر11/نومبر/2013
32010پروفیسر اشرف رفیعسابق صدر شعبہ اُردو عثمانیہ یونیورسٹی11/نومبر/2013
22009پروفیسر احمد اللہ خانسابق پرنسپل لا کالج عثمانیہ یونیورسٹی11/نومبر/2013
12008پروفیسر سید حامدسابق وائس چانسلر علی گڈھ مسلم یونیورسٹی-
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: