بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے ہرسال سرکاری مدارس، کالجس و جامعات کے اردو اساتذہ کی تعلیمی میدان میں بہتر کارکردگی پر "بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ" عطا کیا جاتا ہے۔ قواعد کے مطابق پانچ (5) سال کی مدت ملازمت پوری کرنے والے اساتذہ درخواست دینے کے اہل ہوتے ہیں۔ ایوارڈزکے لئے شخصیات کا انتخاب اکیڈیمی کی جانب سے تشکیل کردہ ماہرین پرمشتمل کمیٹی کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔

بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ برائے سال 2017-18 کے ایوارڈ یافتگان کی فہرست درج ذیل ہے:

بہترین اردو استاذ ایوارڈ فہرست - برائے سال 2017-18
نمبر شمارنامعہدہتعلیمی ادارہعلاقہ
1ڈاکٹر نشاط احمد اسسٹنٹ پروفیسر سینئر گریڈشعبہ اردو ، اسکول آف ہیومانٹیز ، یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد
2ڈاکٹر محمد ذوالفقار محی الدین صدیقیاسوسی ایٹ پروفیسر ا ورینٹل اُردو کالج حمایت نگر حیدرآباد
3ڈاکٹر عبدالسلیم پروفیسرگورنمنٹ نظامیہ طبی کالج حیدرآباد
4ڈاکٹر عبد السمیع اسوسی ایٹ پروفیسرگورنمنٹ نظامیہ طبی کالجحیدرآباد
5ڈاکٹر اے۔سُہاسنی اسوسی ایٹ پروفیسرگورنمنٹ نظامیہ طبی کالجحیدرآباد
6محترمہ حافظہ مبینہ بیگم استاد خطاطی مدرسہ الزہرا برائے اُناث ، روبرو درِّشہوار ہاسپٹل، پرانی حویلیحیدرآباد
7جناب عمران رسول اسکول اسسٹنٹ گورنمنٹ ہائی اسکول ، بالک مندرضلع عادل آباد
8محترمہ دُردانہ شاہین ٹیچرگورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ، دریچہ بواہیر، کشن باغ حیدرآباد
9ڈاکٹر نسیم انساء اسکول اسسٹنٹ (انگلش)گورنمنٹ ہائی اسکول ، سلطان شاہی حیدرآباد
10جناب سید امیر اللہاسکول اسسٹنٹ (سماجی علم)گورنمنٹ ہائی اسکول ، یلاّ ریڈی گوڑہ ، نمبر 11 حیدرآباد
11ڈاکٹر طیب پاشاہ قادریاُرد وپنڈت گورنمنٹ ہائی اسکول ، سلطان شاہی حیدرآباد
12جناب رفعت اللہ غوری ہیڈ ماسٹرگورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ، چنچل گوڑہ حیدرآباد
13جناب حافظ محمد ایوب احمد انصاریایل۔پی۔ایس جی ٹی گورنمنٹ بوائز ہا ئی اسکول ، مغلپورہ حیدرآباد
14جناب سید رؤفایس جی ٹی گورنمنٹ پرائمری اسکول ، ہیرا خانہ ، گولکنڈہ منڈل حیدرآباد
15محترمہ عرشیہ ناہید ایل ایف ایل ، ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلس پرائمری اسکول ، فرسٹ لانسر حیدرآباد
16محترمہ شاہین عزیزایس جی ٹی گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول ، رسالہ عبداللہ، نامپلی حیدرآباد
17محترمہ شاہدہ بیگم ایس جی ٹی گورنمنٹ پرائمری اسکول ، عثمان باغ، بہادرپورہ حیدرآباد
18محترمہ فرحت انجمایس جی ٹی گورنمنٹ پرائمری اسکول ، بنجاری دروازہ ، گولکنڈہ منڈل حیدرآباد
19محترمہ سیدہ شہنازانچارج ہیڈ ماسٹرگورنمنٹ پرائمری اسکول گوشہ محل، گاندھی بھون حیدرآباد
20ڈاکٹر ثمینہ بشیرلکچرر تاریخ اندرا پریہ درشنی ڈگری کالج فار گرلس ، نامپلی حیدرآباد
21جناب محمد وحید الدین اسسٹنٹ پروفیسر اندرا پریہ درشنی ڈگری کالج فار گرلس ، نامپلی حیدرآباد
22محترمہ تمنّا کوثر ایس جی ٹی ضلع پریشد ہائی اسکول(اردو میڈیم) ، رائکل ضلع جگتیال
23جناب عبدالمجیبایس جی ٹی(اردو) گورنمنٹ اپّر پرائمری اسکول (اردو میڈیم) ، جمابی گڈہ ضلع جگتیال
24محترمہ معیزہ کوثرایس جی ٹی منڈل پریشد پرائمری اسکول ، لکشمی بائی کُنٹہ جنگاؤں
25جناب محمد عبدالوکیل اردو پنڈتمنڈل پریشداپر پرائمری اسکول(اردو میڈیم) ، کوتہ باسی ، گُنڈلہ گوڑا جنگاؤں
26جناب محمد عبدالکلیم ایس جی ٹی منڈل پریشد پرائمری اسکول(اردو میڈیم)بیڑی ورکرس کالونی ، ادلور ضلع کاماریڈی
27جناب محمد مظفراللہ خاناسکول اسسٹنٹ(اردو) گورنمنٹ گرلس ہائی اسکول (اردو میڈیم) ، مکرم پورہ ضلع کریم نگر
28جناب محمد خلیل الدینایس جی ٹیمنڈل پریشد پرائمری اسکول(اردو میڈیم) سون پیٹ ، سرپور ضلع کمرم بھیم آصف آباد
29محترمہ نشاط فاطمہایس جی ٹیمنڈل پریشد پرائمری اسکول(اردو میڈیم) ضلع محبوب آباد
30جناب محمد جعفر خان اسکول اسسٹنٹ(طبعیات) ضلع پریشد ہائی اسکول(اردو میڈیم) ضلع محبوب آباد
31محترمہ کوثر جہاں بیگم اسکول اسسٹنٹضلع پریشد ہائی اسکول(اردو میڈیم) ، وے پور ولیج ، ہنواڑہ منڈل ضلع محبوب آباد
32جناب محمد اطہر احمد اسکول اسسٹنٹ (ریاضی)گورنمنٹ ہائی اسکول ، نیو ٹاؤن محبوب نگر
33جناب محمد مصطفےٰ اسکول اسسٹنٹ (ریاضی)گورنمنٹ ہائی اسکول ، مدینہ مسجد محبوب نگر
34ڈاکٹر محمد جہانگیرعلیجونیر لکچرر گورنمنٹ جونیر کالج فار گرلسمحبو ب نگر
35محترمہ شمس النساءایس جی ٹی گورنمنٹ پرائمری اسکول (اردو میڈیم) ، اسلام پورہ منڈل و ضلع منچریال
36جناب محمود حسین اسکول اسسٹنٹمنڈل پریشد اپر پرائمری اسکول(اردو میڈیم)جنّارم منڈل ضلع منچریال
37جناب میر احمد علی اسکول اسسٹنٹ(اردو)ضلع پریشد ہائی اسکول ، ٹیکمال ضلع میدک
38جناب محمد اکبر باشاہایس جی ٹی منڈل پریشد پرائمری اسکول (اردو میڈیم)اندرا نگر ، اُپَّل منڈل ضلع میڑچل
39محترمہ انجم آراایس جی ٹی گورنمنٹ پرائمری اسکول (اردو میڈیم) ، ویمولہ پلی ضلع نلگنڈہ
40ڈاکرعروج افشاں جبین اسسٹنٹ پروفیسر (معاشیات/اکنامکس)گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومین ، رام گیری ضلع نلگنڈہ
41جناب غلام دستگیر خانایس جی ٹی منڈل پریشد پرائمری اسکول ، کُنٹہ ،بھینسہ ضلع نرمل
42جناب محمد منہاج الحق لکچرر (اردو)گورنمنٹ جونیر کالج فار گرلس ، شانتی نگر نرمل
43جناب اظہر حسین اسکول اسسٹنٹ(اردو) ضلع پریشد ہائی اسکول ، بالکنڈہ حیدرآباد
44جناب محمد عبدالواحدایس جی ٹی ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری اسکول(اردو میڈیم) ، بودھن ضلع نظام آباد
45جناب محمد عتیق الرحمن اردو پنڈتضلع پریشد ہائی اسکول(اردو میڈیم) ، ویمولہ واڑہ (اربن) ضلع راجنّا سرسلہ
46جناب محمد مقتدرایس جی ٹی منڈل پریشد پرائمری اسکول(اردو میڈیم) ، رام نگر ، فرخ نگر منڈل ضلع رنگاریڈی
47محترمہ زیبا افسر اسکول اسسٹنٹضلع پریشد ہائی اسکول(اردومیڈیم) ، پہاڑی شریف ولیج ، بالاپور منڈلضلع رنگاریڈی
48جناب جاوید احمداسکول اسسٹنٹ ضلع پریشد ہائی اسکول فاروق نگر(اردو میڈیم) ضلع رنگاریڈی
49جناب عبدالرزّاق خانایس جی ٹی منڈل پریشد پرائمری اسکول (اردو میڈیم) ، دھولا گِری ، فاروق نگر منڈل ضلع رنگا ریڈی
50محترمہ سلیم النساء بیگمٹیچر منڈل پریشد پرائمری اسکول(گرلس) ، رنجول ، ظہیر آباد ضلع سنگاریڈی
51محترمہ عائشہ بیگم اسسٹنٹ پروفیسرگورنمنٹ ڈگری کالج ، ظہیرآباد ضلع سنگاریڈی
52جناب سید نظام الدین ایس جی ٹی منڈل پریشد پرائمری اسکول(اردو میڈیم) ، گاندھی نگر، کندلہ کُنٹہ کالونی سدّی پیٹ
53ڈاکٹر سید اسرار الحقاسسٹنٹ پروفیسراردو گورنمنٹ ڈگری کالج سدی پیٹ
54جناب محمد اشفاق حسینایس جی ٹی گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 2 (اردو میڈیم) ، تانڈور ضلع وقارآباد
55جناب ایم۔اے۔حمید اسکول اسسٹنٹ اردو گورنمنٹ ہائی اسکول(GJC) (اردو میڈیم) ، تانڈور ضلع وقارآباد
56محترمہ انجم آرااسکول اسسٹنٹ سماجی علم گورنمنٹ گرلس ہائی اسکول ، مچھلی بازار، ہنمکنڈہ ضلع ورنگل
57جناب محمد یوسف خان اسکول اسسٹنٹ ( انگلش)گورنمنٹ ہائی اسکول(اردو میڈیم) ، چنتل منڈل ، قلعہ ورنگل ضلع ورنگل (اربن)
58جناب سید کاظملینگویج پنڈت (اردو) گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول ، صوبیداری، ہنمکنڈہ ضلع ورنگل
59محترمہ عطیہ کوثراردو پنڈت گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول، ڈیزل کالونی، قاضی پیٹ منڈل ضلع ورنگل(اربن)
60جناب خواجہ رفعت اللہ ایس جی ٹیمنڈل پریشد اپر پرائمری اسکول، بی بی نگر ضلع یادادری بھونگیر
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: