مخدوم ایوارڈ

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی مخدوم ایوارڈ کے نام سے ہر سال ایک ایوارڈ ہندوستان کے کسی ایک ادیب، شاعر، صحافی، اسکالر، محقق، نقاد یا مزاح نگار کو عطا کرتی ہے۔ یہ ایوارڈ دو لاکھ (2,00,000) روپے نقد، توصیف نامہ اور مومنٹو پر مشتمل ہے۔ ایوارڈکے لئے شخصیت کا انتخاب اکیڈیمی کی جانب سے تشکیل کردہ ماہرین پر مشتمل کمیٹی کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔

نوٹ:
اس ایوارڈ کی رقم سال 2010 تا 2014 کے دوران ، ایک لاکھ (1,00,000) مختص رہی ہے۔

مخدوم ایوارڈ فہرست - سن وار ترتیب
نمبر شمارسالزمرہشخصیتتاریخ تہنیت
222018طنز و مزاحڈاکٹر عباس متقی11/نومبر/2019
212017صحافترشید الدین11/نومبر/2019
202016فکشنپروفیسر بیگ احساس11/نومبر/2019
192015شاعریڈاکٹر فاروق شکیل11/نومبر/2019
182014فروغ طنز و مزاحڈاکٹر مصطفےٰ کمال14/دسمبر/2015
172013صحافتاعجاز قریشی14/دسمبر/2015
162012تحقیق و تنقیدڈاکٹر سید داؤد اشرف14/دسمبر/2015
152011فکشنپدم شری ڈاکٹر جیلانی بانو14/دسمبر/2015
142010شاعریراشد آزر14/دسمبر/2015
132003شاعریعلی احمد جلیلی-
122002تحقیق و تنقیدحسن الدین احمد (آئی اے ایس)-
112001فکشناقبال متین -
102000شاعریخواجہ شوق-
91994طنز و مزاح مجتبیٰ حسین-
81993صحافتمیر عابد علی خان-
71990تحقیق و تنقیدڈاکٹر سیدہ جعفر-
61987فکشنقرۃ العین حیدر -
51986شاعریشاذ تمکنت-
41984صحافتسید وقار الدین -
31982تحقیق و تنقیدڈاکٹر وحید اختر -
21981فکشنعصمت چغتائی-
11980شاعریعلی سردار جعفری -
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: