ماہنامہ قومی زبان
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی اپنا ایک ترجمان ماہنامہ "قومی زبان" کی اشاعت عمل میں لاتی ہے۔
اس جریدہ میں اردو ادیبوں، شعرا، اسکالرس اور قلم کاروں کا کلام شائع کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس رسالے کے ذریعہ اردو اکیڈیمی کی سرگرمیوں سے واقف کروایا جاتا ہے۔ گذشتہ برسوں کے دوران اس رسالے نے قومی سطح پر اپنے معیار، تزئین و طباعت میں ملک کے نمایاں رسائل میں ممتاز مقام حاصل کیا ہے۔
اہم نوٹ:
"قومی زبان" کی ذیلی ویب سائٹ جلد ہی منظر عام پر آ رہی ہے!!
رسالہ "قومی زبان" ویب سائٹ کی منفرد خصوصیات
ہر ماہ کے شمارے کے فہرستِ مضامین والے صفحہ کے ذریعے ہر مضمون کا علیحدہ سے مطالعہ کیا جا سکے گا۔ فہرستِ مضامین والے صفحہ پر سب سے اوپر متعلقہ شمارہ کے ٹائیٹل کی تصویر ہوگی۔ |
سابقہ شائع شدہ تمام شمارہ جات کا آن لائن مطالعہ بآسانی ممکن ہوگا۔ پی۔ڈی۔ایف [pdf] فائل کی شکل میں ہر شمارہ ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکے گا۔ |
ہر مصنف کی تمام تخلیقات کا ریکارڈ دیکھا جا سکے گا اور ان تخلیقات کا مطالعہ بھی کیا جا سکے گا۔ |
کسی بھی لفظ کی تلاش ممکن ہوگی اور تلاش کے نتیجے والا صفحہ ، قاری کو بتائے گا کہ اس کی تلاش کا لفظ کس مصنف کے کس مضمون اور کس شمارے میں شامل ہے؟ اور اس مضمون کا فوری مطالعہ بھی ممکن ہوگا۔ |
قاری کو رسالے کی ہر تحریر پر تبصرہ کرنے کی سہولت حاصل ہوگی جو کہ متعلقہ تحریر کے نیچے شائع ہوگا۔ |
ہر مضمون کو سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام وغیرہ) پر ایک کلک کے ذریعے شئر کرنے کی سہولت دستیاب رہے گی۔ |
دیگر مختلف، متنوع و منفرد تکنیکی خصوصیات۔ |
قومی زبان : سابقہ شمارے : پی۔ڈی۔ایف [pdf] ڈاؤن لوڈ
سال : 2024 | یہاں کلک کیجیے |
سال : 2023 | یہاں کلک کیجیے |
سال : 2022 | یہاں کلک کیجیے |
سال : 2021 | یہاں کلک کیجیے |
سال : 2020 | یہاں کلک کیجیے |
سال : 2019 | یہاں کلک کیجیے |
سال : 2018 | یہاں کلک کیجیے |
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: