اردو مطبوعات انعام

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے ہرسال شاعروں، ادیبوں، مصنفین اور تخلیق کاروں کی مطبوعات پرانعامات عطا کئے جاتے ہیں۔
مطبوعات پر انعامات کے سلسلہ میں ایک کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے، جو مطبوعات کے معیار کا جائزہ لیتی ہے اور ان کو انعامات کے لئے منتخب کرتی ہے۔

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: