سات دن میں آسانی سے اردو سیکھیں

تلنگانہ اردو اکیڈیمی کا مختصر مدتی اردو بنیادی کورس
ڈائرکٹر/سکریٹری نے انٹرویو میں تفصیلات سے آگاہی فراہم کی۔
سورس: رئیل چینل [REAL CHANNEL]

***

سات دن میں آسانی سے اردو سیکھیے
حیدرآباد نیوز بلیٹن - 3/مئی 2021ء
سورس: انڈیا ٹوڈے [Ind Today]

https://www.youtube.com/watch?v=YDhPHadElBw

تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: