تلنگانہ اردو میڈیم اساتذہ آن لائن ورکشاپ - ٹی نیوز بلیٹن
اردو اکیڈیمی اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) حیدرآباد کے اشتراک سے ریاست تلنگانہ کے تمام سرکاری اساتذہ (طبیعیات ،ریاضی ، حیاتیات اور سماجی علوم کی تدریس سے وابستہ اسکول اسسٹنٹس) کے لئے (5) روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ کا آغاز۔
ٹی-نیوز بلیٹن کا خبرنامہ۔
تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کو لائک/فالو/شئر کیجیے: